”ہر محبت جو اللہ کیلیے نہ ہو بیکار ہے، اور ہر عمل جس سے رضائے الہی مقصود نہ ہو رائیگاں ہے، کیونکہ دنیا اور دنیا کی ہر چیز دُھتکاری ہوئی ہے سوائے اس کے جو اللہ کی خاطر ہو۔“ (العبودية لشيخ الإسلام ابن تيمية : ١٢٠)
Jabirرض reported: I heard the Messenger of Allah ﷺ say 3 days before his death, ❝None of you should die unless he expects good from Allah.❞ (Ṣaḥīḥ Muslim 2877)
دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے *اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گلاب لگانے چاہیے* جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیں خود میں بے چینی نہیں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے Assalamu Alaikum Have a nice day!
اللہ سبحان و تعالی کا ارشاد ہوتا ہے: ’’ولا یضربن بارجلہنّ‘‘ [اور راستہ چلتے میں اپنے پیر زمین پر مار کر نہ چلیں (کہ جو زینتیں ان کی چھپی ہوئی ہیں ان کا پتہ چل جائے)۔] یہ ہے غیرت الٰہیہ اور یہ ہے انتہائی تعلیم حجاب کہ اگر عورت زیور پہنے ہوئے ہو تو زیور مردوں کو دکھانا کیسا، اس زیور کی آواز بھی نہ سنائی دے۔ جس خالق کو یہ گوارا نہیں کہ عورت کے زیور کی آواز مرد سنیں، وہ کب گوارا کرے گا کہ زیور دکھائے جائیں اور جب زیور کا بے پردہ ہونا گوارا نہیں، تو وہ کب گوارا کرے گا کہ وہ ہاتھ پیر دکھائے جائیں جن میں زیور ہیں اور جو ہاتھوں اور پیروں کا ظاہر ہونا جائز نہ رکھے تو وہ اس کی کب اجازت دے گا کہ منھ دکھائے جائیں۔ اس آیت کے بعد اب ضرورت تو نہیں ہے کہ کوئی اور آیت پیش کی جائے۔ اللہ ہمیں ہدایت دیں آمین
قرن" جسکا مفہوم گھر میں وقار سے بیٹھنا "ھے اس کی وضاحت اس حدیث مبارکہ سے ھوتی ھے۔ عورتوں نے حضور ﷺ سے عرض کیا کہ ساری فضیلت تو مرد لو ٹ لے گئے، وہ جہاد کرتے ہیں اور خدا کی راہ میں بڑے بڑے کام کرتے ہیں ہم کیا عمل کیا کریں کہ ہمیں بھی مجاہد ین کے برابر اجر مل سکے، جواب میں فرمایا: من قعد ت منکن فی بیتھا فانھا تد رک عمل المجاھدین ،یعنی) جو تم سے گھر بیٹھے گی وہ مجاہدین کے (عمل کو پا لے گی۔
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ (جامع ترمذی : 3524)
(تین آوازیں) ندائے غیب از فیض احمد فیض ہر اِک اُولیِ الامر کو صدا دو کہ اپنی فردِ عمل سنبھالے اُٹھے گا جب جَمّ سرفروشاں پڑیں گے دارو رَسن کے لالے کوئی نہ ہوگا کہ جو بچا لے جزا سزا سب یہیں پہ ہوگی یہیں عذاب و ثواب ہوگا یہیں سے اُٹھے گا شورِ محشر یہیں پہ روزِ حساب ہوگا
Islam teaches us that no matter where you are – even if you are in Rome – do as Nabi (sallallahu ‘alaihi wasallam) and the Sahaabah (radhiyallahu ‘anhum) did. We must not be swayed/ influenced by the culture/ customs of the disbelievers. … jamiat.org.za/?p=35858
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain