Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

یا الله ﷻ
ہم آپ سے وہ ایمان مانگتےہیں جو ہمارے دلوں میں رچ جائے اسکے بعد کوئی تردد ہمارے دلوں میں باقی نا رہے
ہمارے دلوں میں ایمان کی محبت ڈال دے
اے دلوں کے پلٹنے والے ہمارے دلوں کو دین پہ جما دے
ہمیں مرتے دم تک ایمان پہ قائم رکھ اوربہترین ایمان کی حالت میں دنیاسے اٹھانا
آمین

Saa7
 ★ 

ہم صرف ایسا ہی کیوں سمجھتے ہیں کہ جنکو اللہ دنیا میں سب کچھ دے رہا ہے صرف اس سے ہی اللہ راضی ہے جبکہ اللہ تعالی کسی بندے سے جب محبت کرتا ہے تو اللہ اسے دنیا سے اسی طرح بچاتا ہے جسطرح تم میں سے کوئی آدمی اپنے بیمار کو پانی سے بچاتا ہے
سیدنا محمود بن لبیدؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اپنے مؤمن بندے کو دنیا (اور اس کے مال و اسباب) سے بچاتا ہے، حالانکہ وہ اس سے محبت کرتا ہے، اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ جیسے تم اپنے بیمار آدمی پر ڈرتے ہوئے اور اس کو کھانے پینے سے بچاتے ہو۔ (مسند احمد ١٤٦)
صحیح

Saa7
 ★ 

محسن تماش بین ہیں یہ سارے غم گسار
کیجئے نہ اپنے غم کی وضاحت کسی سے بھی
~محسن نقوی

Saa7
 ★ 

نرگسیت ایک ایسے کنویں کی مانند ہے
جس کا نِچلا سِرا نہیں ہوتا
آپ اس میں اپنا سب کچھ پھینک دو
وقت، کاوش، جزبات
تو بھی اسکو بھرا نہیں جاسکتا ہے
آدھا بھی نہیں
خود پرست انسان ان افراد کو تکلیف دیتا ہے
جو اس سے محبت کرتے ہوں
نرگسیت کے مریض کی دنیا کا محور
وہ خود ہے

Saa7
 ★ 

کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں
(امام ابن قیمؒ، الرسالة التبوكية، ص74)

Saa7
 ★ 

ڈَٹ جاٸے جو بھی حَق پہ سِتم گَر کے سامنے
سمجھو کہ وہ ہے ماننے والا حُسین کا

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 

“The most valuable of all talents is that of never using two words when one will do.”
— Thomas Jefferson

Islamic Quotes image
S  ★ : Saaiduna Abu Darda Radiallahu Anhu narrates that the Prophet of Allah - 
Saa7
 ★ 

Unlock Your Infinite Potential By Embracing Changes
"The people who are crazy enough to think they can change the world are the ones who do." (STEVE JOBS)
"I took the one less traveled by,
And that has made all the difference." (ROBERT FROST)
https://treasureeveryword.blogspot.com/2023/07/unlock-your-infinite-potential-by.html?m=1

Saa7
 ★ 

اے میرے رب
ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجئیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجئیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے
آمین

Saa7
 ★ 

حضورِ اقدسﷺ نے فرمایا
مَنْ لاَّ یَشْکُرِ النَّاسَ لَا یَشْکُرِ اللہَ
صحیح سنن الترمذي، رقم : ۱۹۵۲۔
"جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللّٰہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔"

Islamic Quotes image
S  ★ : Share and repost to benefit others! - 
Saa7
 ★ 

“Standing there on the embankment, staring into the current, I realized that — in spite of all the risks involved — a thing in motion will always be better than a thing at rest; that change will always be a nobler thing than permanence; that that which is static will degenerate and decay, turn to ash, while that which is in motion is able to last for all eternity.”
Flights, Olga Tokarczuk

"Everything is determined by forces beyond our control. Everything is determined, for the insect as for the star. Human beings, vegetables or stardust, we all dance to the rhythm of a mysterious tune played in the distance by an invisible piper." 
- Albert Einstein (speaking to Paul Dirac and Esther Salaman)
S  ★ : "Everything is determined by forces beyond our control. Everything is - 
Saa7
 ★ 

“There is no educational resource in the cosmos greater than a nerd who thinks you’re wrong.”
(D.I.Y - John Wiswell)

Since I was always on the lookout for story ideas, I became interested,...
S  ★ : Since I was always on the lookout for story ideas, I became interested,... - 
Saa7
 ★ 

“The goal of the future is full unemployment, so we can play." - Arthur C. Clarke.
https://archive.nytimes.com/opinionator.blogs.nytimes.com/2012/06/30/the-busy-trap/

Saa7
 ★ 

Part 2
اس لیے شریعت  حکم  دیتی ہے کہ مسلمان قوم دوسری قوموں سے ظاہری طور پر ممتاز اور جدا ہونی چاہیے اور وضع و قطع میں بھی۔
(سیرتِ مصطفیٰ، 3/306)
شریعت میں تشبہ بالغیر کی ممانعت  کسی تعصب پر مبنی نہیں ہے، بلکہ دینی غیرت ،حمیت اور اسلامی خصوصیات وامتیازات کے تحفظ کے لیے ہے، اس لیے کہ کوئی قوم اس وقت تک قوم  نہیں کہلاسکتی جب تک اس کی خصوصیات اور امتیازات پائیدار اور مستقل نہ ہوں۔
 نیز یہود ونصاریٰ اور کافروں کو دوست بنانے یا ان کی مشابہت اختیار کرنے سے مسلمانوں کے دل بھی ان کی طرح سخت ہوجاتے ہیں، اور احکامِ شریعت کو قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے،

Saa7
 ★ 

حضرت مولانا ادریس کاندھلوی  رحمہ اللہ ''تشبہ'' (یعنی کسی قوم سے مشابہت اختیار کرنے) کی حقیقت بیان کرتے ہوئے یوں رقم طراز ہیں؛
"تشبہ کی تعریف سنیے تاکہ  آپ تشبہ کی قباحتوں اور مضرتوں کا اندازہ لگاسکی
۔اپنی حقیقت، اپنی صورت اور وجود کو چھوڑ
کر دوسری قوم کی حقیقت، اس کی صورت
اور اس کے وجود میں مدغم ہونے کا نام تشبہ ہے۔
۔ یا اپنی ہستی کو دوسرے کی ہستی میں فنا کردینے کا نام تشبہ ہے۔
۔ اپنی ہیئت اور  وضع کو تبدیل کرکے دوسری قوم کی وضع اور ہیئت  اختیار کرلینے کا نام تشبہ ہے۔
۔اپنی شانِ امتیازی کو چھوڑ کر  دوسری قوم کی شانِ امتیازی کو اختیار کرلینے کا
نام تشبہ ہے۔
5۔ اپنی اور اپنوں کی صورت اور سیرت کو چھوڑ کر غیروں اور پرایوں کی صورت اور سیرت کو اپنالینے کا نام تشبہ ہے۔
...
جاری ہے