❝What is destined will reach you, Even if it be underneath two mountains. What is not destined, will not reach you, Even if it be between your two lips.❞ – Umar ibn al-Khattab
کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظریں بچا کر صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے ان پر لکھا تھا ...... "میں تمھارے جھریوں والے ہاتھ بھی چوموں گا"
یہ ڈیجٹل دنیا ڈیجیٹل تعلق پانی کا بلبلہ ہیں جب یہ بلبلہ پھٹتا نشان بھی نہیں چھوڑتا پانی کی سطح پر جیسے کبھی تھا ہی نہیں اور حساس لوگ مارے جاتے جیسے جادوگر کے جادو سے سارا منظر بدل جاتا اور شہزادی حیرت سے پتھر بن جاتی کہ کیا سے کیا ہو گیا۔