Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

اے فقط میرے خواب میں زندہ!
آج تو مر گیا ہے خواب میں بھی
(ساجد رحیم)

Saa7
 ★ 

اب کبھی مڑ کے دیکھتی ہی نہیں
دل کی دہلیز پہ کھڑی تھی کبھی
(الماس شبی)

Saa7
 ★ 

ہمارے دکھ ہیں طویل تر تو
ہماری عمریں دراز کیوں ہیں
وہ سب سے رہتے ہیں بے تکلف
وہ مجھ سے ہی بے نیاز کیوں ہیں

Saa7
 ★ 

وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
مجھے اس نے کہا کہ آو نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا

Saa7
 ★ 

جو اپنا واٹس ایپ لاسٹ سین اور آ ن لائن بھی چھپاتا ہے
ایسے دلیر عاشق سے کوسوں دور رہیں
یہ کمبخت ایک ہی وقت میں اکیلا تن تنہا چھ چھ محاذ پر ہوتا ہے
ساری رات کتے کی طرح جاگنے کے بعد دن میں سو کر چار بجے جاگتا ہے

Saa7
 ★ 

بڑی وفا سے نبھائی تم نے
ہماری تھوڑی سی بے وفائی

Saa7
 ★ 

دستک ہوئی
سنی بھی گئی
اِس کے باوجود
دروازہ بند ہی رہا
کھولا نہیں گیا
شاید اسی سبب سے ہیں
بے تابیاں میری
پرکھا بہت گیا مجھے
سمجھا نہیں گیا

Saa7
 ★ 

اب جو رہتی ہے ہمہ وقت عجب بےچینی
بد دعا لگ گئی شاید اُسی بیچاری کی
سب نے بولا تھا کہ بچ، عشق نہ کر، دور ہی رہ
میں سمجھتا ہی نہ تھا بات سمجھداری کی
(عبداللہ باصر)

Saa7
 ★ 

بت یہاں ملتے نہیں ہیں یا خدا ملتا نہیں
عزم مستحکم تو ہو دنیا میں کیا ملتا نہیں
اپنی صورت دیکھنا ہو اپنے دل میں دیکھیے
دل سا دنیا میں کوئی بھی آئنہ ملتا نہیں
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو
میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
عبد اللطیف شوق

Saa7
 ★ 

تُجھ سے گر جیتوں گا بھی تو کیا جیتوں گا
میں فقط عکس تیرا اور تو میرا سارا وجود

Saa7
 ★ 

Never love first, wait for someone to love you.

Saa7
 ★ 

یا سیّدیﷺ
میں کہ ذرّہ ہوں مجھے وسعتِ صحرا دیدے کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا ❤️

Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 
Saa7
 ★ 

Continuous effort - not strength or intelligence - is the key to unlocking our potential.
Do less but do better.
Never look at what has been done; focus on that what remains to be done.
Any energy that goes into what doesn't matter comes at the expense of that what does. With a little extra time, you can raise the standard from good enough to great.

Saa7
 ★ 

Do not speak negatively about yourself, even as a joke. Your body does not know the difference.
Words are energy and they cast spells, that is why it is called spelling.
'Change the way you speak about yourself, and you can change your life.' — Bruce Lee

Saa7
 ★