Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD_BaLoCh_0
 

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا❤
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا🔥💯

SaaD_BaLoCh_0
 

ضمیر بیچ کر شہرت پانے والو
تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا ہے✌💕

SaaD_BaLoCh_0
 

شریف ہم سے کوئی بڑا نہیں🤗
❤️
اور بدمعاش ہم کسی کو مانتے نہیں 😏😈

SaaD_BaLoCh_0
 

#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ 😎❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣️✌

SaaD_BaLoCh_0
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝

SaaD_BaLoCh_0
 

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
#💞💞

SaaD_BaLoCh_0
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Allah Har beti ka naseeb acha krh AmeEn
S  : Allah Har beti ka naseeb acha krh AmeEn - 
SaaD_BaLoCh_0
 

_____ •°❤️🥀 °•
#_سادگی میں ہی رہنا اچھا🥀 لگتا ہے.
چرچوں 🌹کا کوئی خاص #_شوق

SaaD_BaLoCh_0
 

اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا
بہترین تربیت کی دلیل ہے❤️🔥

SaaD_BaLoCh_0
 

کم ملتے ہیں نگینے لوگ
کثرت سے ملتے ہیں کمینے لوگ

SaaD_BaLoCh_0
 

زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻
تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!❣️

SaaD_BaLoCh_0
 


پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر💔

SaaD_BaLoCh_0
 

*لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں❎*
👇
*حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے☑*

SaaD_BaLoCh_0
 

"کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی.🍀🌸
بیٹھے رہے پرندے _ زمین پر رات بھر"!❤✌
_______💕💯

SaaD_BaLoCh_0
 

" اُسکی آنکھوں کے بعد دُنیا میں
" صرف اُردو زباں مکمل ہے ❤️'
🌸👑

SaaD_BaLoCh_0
 

*سو باتوں کی ایک بات ۔*
*محمدﷺ کا اُمتی کبھی اپنی اور کسی دوسری عورت کی عزت کو خراب نہیں کرے گا-"🔥 ۔۔💕*

SaaD_BaLoCh_0
 

"آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے🥀🖤

SaaD_BaLoCh_0
 

ان کہی باتیں انسان کو اندرونی طور پر کھوکھلا کر دیتی ہیں 🙁

SaaD_BaLoCh_0
 

"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں..🙂🖤🥀
ورنہ صرف زلیل ہوگے۔
Good night