*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥
مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں❣️
شہرت اور ماڈرنیزم کے چکروں میں عورت اپنا قدرتی حسن گنوا بیٹھتی ہے💯🔥
Koye Surat Nazar Nhe Ati Koye Seerat Nazar Nhe ati Mout to moaeen Ye Nend Rat barh ku Nhe Ati
Mare pyaRi se Bhai Aur Behno Chai pilao
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر شکایت صرف محبت سے کیوں 💔🔥
ہم ایسے لوگ بہت جلد باز ہوتے ہیں
ہم ایسے لوگ بہت دیر تک نہیں جیتے
رنجش۔ 🌸✨🌙🎶
ہمارے چہرے کی مسکراہٹ✨
کئی منافقوں کے لئے موت ہے💯
بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی
💔💔🔥🔥
لیکن شرط ہے، میرے غم بانٹ لے کوئی
چائے، چاہت، دنیاداری__!🔥
ہم نے تینوں خوب نبھائے☕
*____انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات ہیں🥀🌚*
-"❤🧚♀️
کون کیا ہے آئینہ گواہ ہے 🎭 سیاستِ لباس میں سارا جہاں ہے🖤
_____"🌸
-"❤🧚♀️
کیا کہا شکایت❗ کرنی ہے صاحب ✌️
ہم سے ہی کرنا کیونکہ ہماری دوسری کوئی برانچ نہیں 🔥
_____"🌸
جاھلوں کے سامنے اگر محبت کا نام لیا جائے تو ان کے 👈🏿❤️ زہن ❤️👉🏿 میں فقط 👈🏿❤️ عورت ❤️ 👉🏿 کے وجود کا خاکہ بنتا ہے 💯💯👉🏿 __SaaD BaloCh___
میں تب شادی کروں گا جب
چینی 10 روپے کلو
گھی 20 روپے کلو
پیٹرول 30 روپے لیٹر ہوگا🥰 ___SaaD baloCh___
-"❤🧚♀️
عشق ہو دونوں طرف سے تو سنتا ہے خدا بهی 👈🤲
❣️❣️❣️
تیرے اکیلے کے نفل پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا❤🔥❤🔥
_____"🌸
اور پھر جیسے ہم چاہتے ہوں❤
لوگ اسے عام نہیں سمجھتے✌🏻
#
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ۔
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا💔
میں تو حیران ہوں کہ حیران نہیں ہے کوئی💔
لوگ اتنے ہے مگر انسان نہیں ہے کوئی 🥺
#ツ______ 🙂
✒️ *𝑷𝒐𝒔𝒕 𝑩𝒚* 🖊️
🥏 *_SaaD baloch_* 🪀
-"❤🧚♀️
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں...🌿
عادتاً، رسماً، تکلفاً، ضرورتاً 😊
_____"🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain