Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD_BaLoCh_0
 

ہم روئيوں سے___،، واقف لوگ 🔥
اہم ہونے کا___،، وہم نہیں پالتے ❤___SaaD_BaLoCh___

SaaD_BaLoCh_0
 

-"❤🧚♀️
"-کتنا بھوکا ہوں نہ میں
دھوکا بھى کھا لیتا ہو🙂
_____"🌸

SaaD_BaLoCh_0
 

"صورتیں کتنی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں"!🌸❤

SaaD_BaLoCh_0
 

-"❤🧚♀️
نادان ہوں
نا سمجھ ہوں
بے کار ہی سمجھو
دل روتا ہے
چہرہ ہستا ہے
فنکار ہی سمجھو
_____"🌸

SaaD_BaLoCh_0
 

-"❤🧚♀️
چار دن کا ہی تعلق صاحب ✍️
سب کی اوقات بتا دیتا ہے ✌️
_____"🌸

SaaD_BaLoCh_0
 

*غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ھیں...
🔥🔥🔥
*مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ھم سفر نکلا

SaaD_BaLoCh_0
 

*کسی نے ہنس کر بلایا تو مر مٹے اس پر*
*ہمیں کسی کو پرکھنے کا فن نہیں آیا*

SaaD_BaLoCh_0
 

سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚
🖤

SaaD_BaLoCh_0
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

SaaD_BaLoCh_0
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
اور بے اعتبار محبت ..��
کبھی نہیں بھولتا .......!!

SaaD_BaLoCh_0
 

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ہیں💔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے💯

SaaD_BaLoCh_0
 

کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🤫💔

SaaD_BaLoCh_0
 

*فاصلہ اس لئے رکھا میں نے* 🔥💔💔
*وہ قریب تھا ہر کسی کے*☺❣

SaaD_BaLoCh_0
 

تم سانپ بن کر تو دیکھو 🤝
تم سے ناگن ڈانس نہ کروایا تو کہنا 😌

SaaD_BaLoCh_0
 

تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥

SaaD_BaLoCh_0
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

SaaD_BaLoCh_0
 

یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ہیں💔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے💯

SaaD_BaLoCh_0
 

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں
تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے
سب سے پہلے اپنا سکون🖤🙂

SaaD_BaLoCh_0
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

SaaD_BaLoCh_0
 

*_جنہیں بد دعائیں ملی ہوں_*❤️
*_انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی_*🙂
*_❣️🥀🙃___SaaD___