درخت نہیں ہيں جو کاٹ کے چلے جائوگے
پہاڑ ہیں گرانے میں تیری نسلیں مٹ جائیں گی . . . . .
🌴میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🌱
🌱کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں 🌴
🌷#پردیسی🌷
یہ جو لوگ ہمیں پاگل سمجھتے ہیں
سمجھدار ہیں صحیح سمجھتے ہیں🔥
💞💞💞💞💞
SaaD sahibzada🙃🙃
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا
میں کم ظرف وفا پہ اتر آتا ہوں💔✌🌚
_مرشد 💜
چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
منافق دنیا مطلبی لوگ💔