Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

*سانسوں کا ٹوٹ جانا تو ایک عام سی بات ہے*

*جہاں اپنے روٹھ جائیں موت اُس کو کہتے ہے.*
S  : *سانسوں کا ٹوٹ جانا تو ایک عام سی بات ہے* *جہاں اپنے روٹھ جائیں موت اُس - 
ہاں میں ہوں شدت پسند ہوں ..
ہر ایک جذبے میں، میں شِدت کا قائل ہوں. 
پھر وہ چاہے .. 
نفرت ہو یا محبت ..
توجہ یا نظرانداز کرنا ..
پرواہ یا بےپرواہ بننا ..
ہمدردی یا بیگانگی ..
عزت دینا یا چُپ رہنا ..
اِن سب جذبوں میں میرا کوئی ثانی نہیں..!!    😡
S  : ہاں میں ہوں شدت پسند ہوں .. ہر ایک جذبے میں، میں شِدت کا قائل ہوں. پھر وہ - 
آپ کریں گے میری ذات پہ تبصرہ
آپ کے لئے بنایا گیا ہوں کیا؟🔥
S  : آپ کریں گے میری ذات پہ تبصرہ آپ کے لئے بنایا گیا ہوں کیا؟🔥 - 
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
 ❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
S  : محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں ❤ سرکار پر لوگ بے وفائی کر کے کافر - 
اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے..
🔥🔥
پرلے درجے کا بدتمیز ہوں میں"😏
S  : اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے.. 🔥🔥 پرلے درجے کا بدتمیز ہوں میں"😏 - 
SaaD_BaLoCh_0
 

........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤✌ ....🤘کم ہی کسی کو راس آتے ہیں🤫

SaaD_BaLoCh_0
 

#زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯
#بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥
👉#زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯
#بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥
👉

چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت 
پر بات جب دل کی آۓ گی نا ،، تو ہار جاؤ گے.. 💔
S  : چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت پر بات جب دل کی آۓ گی نا ،، تو ہار جاؤ - 
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا 
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا.
S  : ہر شخص تو فریب نہیں دیتا مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا. - 
Yup Log esy g krty h
S  : Yup Log esy g krty h - 
esa h Huta h 😎
S  : esa h Huta h 😎 - 
Esy loG Huty h
S  : Esy loG Huty h - 
that's  reality
S  : that's reality - 
منافقوں کو پرکھا ہے  ہم نے قریب سے.

بڑے با ادب لوگ ہوتے ہیں 🔥اکثر
S  : منافقوں کو پرکھا ہے ہم نے قریب سے. بڑے با ادب لوگ ہوتے ہیں 🔥اکثر - 
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥
S  : سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤ چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥 - 
کیا ہے گر زندگی کا بس نہیں چلا 
زندگی کب کسی کے بس میں ہے 🔥🌹🌹🌹🌹
S  : کیا ہے گر زندگی کا بس نہیں چلا زندگی کب کسی کے بس میں ہے 🔥🌹🌹🌹🌹 - 
ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔۔
پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی وار دیتے ہیں😍 ۔
S  : ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔۔ پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی - 
چائے پہ یوں ہی نہیں فدا ہم....🙂🔥
ارے کچھ تو خاص ہوگا اس میں...🥰😜
..🌹☕
S  : چائے پہ یوں ہی نہیں فدا ہم....🙂🔥 ارے کچھ تو خاص ہوگا اس میں...🥰😜 ..🌹☕ - 
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
?..!
S  : 💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯 💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥 ?..! - 
بہت_جلا__دیا_اپنا_دل🖤
کچھ_لوگوں_کی_خاطر
اب_صرف_اسکی_فکر_ھوگی
جسکو_ہماری_قدر_ہوگی❤

     👑SaAD sahibzada🔥
S  : بہت_جلا__دیا_اپنا_دل🖤 کچھ_لوگوں_کی_خاطر اب_صرف_اسکی_فکر_ھوگی  -