مرد کتنے عجیب ہوتے ہیں... اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر بٹوے سے نکال کر، دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا. چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے.! ہونٹ چیک کر یار کیسے ہیں...!! بس تیرے بھائی پر مرتی ہے...!! ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے. تو وہ قہقہہ لگا کر بولا ابے نہیں یار ٹائم پاس ہے، بس تھوڑا انجوائے کروں گا. مستی کروں گا،اور پھر چھوڑ دوں گا.. میں گراونڈ میں پاس ہی بیٹھا ان کی باتیں سن رہا تھا.. فوراً اٹھا اور ان کے پاس چلا گیا اور اس لڑکے سے بولا.. کیا تم یہاں سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار سکتے ہو.. تو وہ ایک دم غصے میں بولا کہ جناب آپ کا دماغ خراب ہے.. میں پاگل ہوں جو سب کے سامنے بے لباس ہو جاؤں.. تو میں بولا کہ تم ایک لڑکی کو سب کے سامنے بے لباس کر رہے ہو.. اس کا صرف یہ قصور ہے کہ وہ تم سے محبت کر بیٹھی ہے، یہ ٹ