Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD_BaLoCh_0
 

◘•-.Maine Kab Kaha 'Main Haseen hu____
Ya mOhobbatOn ka Ameen Hu.-
Meri GuftuGu Mera Aaina______
Mera zOuQ Meri MisaaL Hai.-•◘
◘◘•-.SaAd.-•◘◘

SaaD_BaLoCh_0
 

`•Zindagi ka Sab se Bara Rogg
°KYA KAHEN GE LOGG°•`
#SaaD

۔۔۔نادان  ہوں نہ سمھج ہوں___ بے کار ہی سمجھو
دل روتا ہے ہونٹ ہنستے ہیں____ فنکار ہی سمجھو۔ ۔

SaaD
S  : ۔۔۔نادان ہوں نہ سمھج ہوں___ بے کار ہی سمجھو دل روتا ہے ہونٹ ہنستے ہیں____ - 
حسین😍 اور بھی دنیا میں ہیں😊 بہت 
لیکن ✌😘❤
ہم مسکرا کے زمانہخرید لیتے ہیں..😍❤
S  : حسین😍 اور بھی دنیا میں ہیں😊 بہت لیکن ✌😘❤ ہم مسکرا کے زمانہخرید لیتے - 
SaaD_BaLoCh_0
 

_جانوروں کو ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ رسولﷺ ہے⁦

SaaD_BaLoCh_0
 

لوگ سوچتے ہیں کہ کسی دوسری جگہ جا کر وہ خوش رہیں گے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں کیونکہ وہ جہاں بھی جائیں گے "خود" کو ساتھ لے کر جائیں گے ۔
🏵️

SaaD_BaLoCh_0
 

ہم نے آزاد کر دئیے کئی من پسند لوگ بھی ...

SaaD_BaLoCh_0
 

اتنے فرعون جو اتارے ہیں
ایک موسى بھی بھیج دے مولا ..!!!

SaaD_BaLoCh_0
 

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں، برباد ہوۓ پھرتے ہیں....!
🏵️

itXx reality 😎😎😎
S  : itXx reality 😎😎😎 - 
BeShaq 😍😍😎
S  : BeShaq 😍😍😎 - 
Good night
S  : Wohe KhuDa h 💕😘😘😘GooD Night - 
itxx My Reality  😎😎😎
S  : itxx My Reality 😎😎😎 - 
SaaD_BaLoCh_0
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں مدھوش ھوکر⚘
💔اے دوست🔥
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزارو ں وفائیں بھول جاتے ھیں🔥💔

SaaD_BaLoCh_0
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥

Never  Forget 😎😎😎
S  : Never Forget 😎😎😎 - 
Allah Always  With me 😍😍😍💕💕
S  : Allah Always With me 😍😍😍💕💕 - 
Yup 💕💕💕💕😎😎
S  : Yup 💕💕💕💕😎😎 - 
- مُحبت ہمیشہ خُدا کے طرف سے ہوتی ہے ۔ 
اور خُدا کی طرف ہی لے جاتی ہے 🌸"
SaaD__ツ
S  : - مُحبت ہمیشہ خُدا کے طرف سے ہوتی ہے ۔ اور خُدا کی طرف ہی لے جاتی ہے 🌸"  - 
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے..🤗
اگر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے تو ،
آپ کے پاس سب کچھ ہے-"🙂
S  : زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے..🤗 اگر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے تو ، آپ -