یہ فقیروں کی بزم ہے , چلے آؤ میاں
یہ بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے ہیں
یہ لوگ اجبنی ہے تو پھرپتھر کہاں سے آئے
اس بھیڑ میں بھی کوئی ہمارا ضرور ہے
یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،
محبت _______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے
فریبی بھی ہوں، ضدی بھی ہوں__، بد کلام بھی ہوں.....!!
معصومیت کھو دی ہے میں نے، خلوص نبھاتے نبھاتے.....💕🤔
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے🔥
*عشق کے تقازے سے خُدا بھی بچ نہ سکا*
*ایک محبوب کی خاطر ساری کائنات بنا ڈالی*
💯