میں برا نہیں ہوں مگر بنا دیا گیا جذباتی ہوں میں دل میں میل نہیں رکھتا.. اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں پر میں موم بھی ہوں کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتا ہوں میں افسردہ رہ کر بھی خوشیاں بانٹتا ہوں. بے رنگ سا کہتے ہیں مجھے مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہاں ہے میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتا ہوں اکثر کو میں مغرور لگتا ہوں مگر میں! میری عاجزی دیکھو میں مٹی سے کھیلتا ہوں پرندوں سے مراثم ہیں میرے... ذرا سا غور کرنے پر سبھی کچھ صاف دکھتا ہے🙂 SaaD★᭄𓃮