Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD
دن بھر مرے بدن سے مہک پھوٹتی رہی💕 
شب بھر رہا تھا رات کی رانی کے ساتھ میں🔥
S  : SaaD دن بھر مرے بدن سے مہک پھوٹتی رہی💕 شب بھر رہا تھا رات کی رانی کے ساتھ - 
خواہشیں قتل کی گئیں ، خواب فنا کیے گئے !!
یعنی بڑے جتن سے ہم خود سے جدا کیے گئے!!
S  : خواہشیں قتل کی گئیں ، خواب فنا کیے گئے !! یعنی بڑے جتن سے ہم خود سے جدا کیے - 
حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا,بہن تمھاری بھی جوان ہے
آدم کے بیٹے کو نہ رلانا,بھائی تمھارا بھی ہنستا کمال ہے🔥
S  : حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا,بہن تمھاری بھی جوان ہے آدم کے بیٹے کو نہ - 
💞محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
S  : 💞محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞 💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا - 
بدلتے لہجے کے سائے میں بدلتی نہیں محبتں۔۔
ہاتھوں میں ہاتھ ہو تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں..
S  : بدلتے لہجے کے سائے میں بدلتی نہیں محبتں۔۔ ہاتھوں میں ہاتھ ہو تو لکیریں مل ہی - 
نکاح مسجد میں ہو, ❤
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو,
مٹھائی میں کھجور ہو
اور حق مہر میں فجر کی نماز..
یہ سادگی... ❤قبول ھے تو بتائیں.؟
S  : نکاح مسجد میں ہو, ❤ اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, مٹھائی میں - 
ہوس کی آخری ۔۔ نسل  ھم ہیں
ہم سے پہلے جسموں کی بھوک نہ تھی
S  : ہوس کی آخری ۔۔ نسل ھم ہیں ہم سے پہلے جسموں کی بھوک نہ تھی - 
", دو وقت کی روٹی میں کما لوں گا ,"
 تین وقت کی چائے_____تم بنا دینا.۔!
S  : ", دو وقت کی روٹی میں کما لوں گا ," تین وقت کی چائے_____تم بنا دینا.۔! - 
اس دنیا کا دستور مجھے سمجھ آگیا ہے 
میاں
یہاں کسی سے مذاق کیا کر لو باد میں وہ آپ کو ہی مزاق 💔💔سمجھ لیتے ہی
S  : اس دنیا کا دستور مجھے سمجھ آگیا ہے میاں یہاں کسی سے مذاق کیا کر لو باد میں - 
حقیقی عشق وہی ہے_!!

جو حد میں رہ کے بے حد کیا جائے...
S  : حقیقی عشق وہی ہے_!! جو حد میں رہ کے بے حد کیا جائے... - 
مجھے عشق ھے تیری روح سے !!
میں کیوں تجھے جسم میں تلاش کرو!!
S  : مجھے عشق ھے تیری روح سے !! میں کیوں تجھے جسم میں تلاش کرو!! - 
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
جون ایلیا
کرونا_وائرس
S  : اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے جون ایلیا کرونا_وائرس - 
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
 ملنا  چاہا   تو   بچھڑنے  کی  وبا  پھوٹ  پڑی...
S  : میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے... ملنا چاہا تو بچھڑنے کی  - 
عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط
دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی ہے...For Lover
S  : عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی - 
My Love tea 😘😘Mare mehboba to Chai h BaKi Xaab BeKar h 😍😋😋😊🤘🤘
S  : My Love tea 😘😘Mare mehboba to Chai h BaKi Xaab BeKar h 😍😋😋😊🤘🤘 - 
❤عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے❤
❤اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا❤
S  : ❤عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے❤ ❤اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا❤ - 
"- کافی سے تو سب ہی فلرٹ کرتے ہیں
کبھی عشق کرنا تو چاۓ والوں سے کرنا -" 😍😋💖
S  : "- کافی سے تو سب ہی فلرٹ کرتے ہیں کبھی عشق کرنا تو چاۓ والوں سے کرنا -" 😍😋💖 - 
یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر

اک ملاقات رکھیں گے چائے پہ
S  : یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر اک ملاقات رکھیں گے چائے پہ - 
Funny joke
S  : ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں آنکھیں اٹھائیے _ہلکا - 
یہ محبت بھی کن دنوں میں ہوئی
گلے لگانے تو دور ہاتھ ملانے سے بھی گئے
S  : یہ محبت بھی کن دنوں میں ہوئی گلے لگانے تو دور ہاتھ ملانے سے بھی گئے -