Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD_BaLoCh_0
 

ایک دوسرے پر لفظی وار کرتے ہو
غالب تم بھی کمال کرتے ہو ⬅️💘

SaaD_BaLoCh_0
 

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں💔
کمظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں🔥

SaaD_BaLoCh_0
 

وقت جو ہے نا تجربہ کمال کا دے جاتا ہے🥀🌚

SaaD_BaLoCh_0
 

پُرسوز دِلوں کو جو مسکان نہ دے پائے
سُر ہی نہ مِلے جس میں وہ ساز بدل ڈالو ❤️

SaaD_BaLoCh_0
 

عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔🥀☺️

SaaD_BaLoCh_0
 

-" زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🙂🙏•"

SaaD_BaLoCh_0
 

سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔

SaaD_BaLoCh_0
 

کچی عمروں کے خواب ہیں سارے
ٹوٹ جائے تو درد ہوتا ہے 💔

SaaD_BaLoCh_0
 

اپنے آپ میں مست هوں
جناب میں خود پرست هوں✌️

SaaD_BaLoCh_0
 

بے مطلب، بے فضول،بےکار نہیں ہیں❣❣
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں💕💕

SaaD_BaLoCh_0
 

اگر ملن کا وسیلہ نہ بن سکے مالک
تو پھر کسی کو محبت کا آسرا بھی نہ دے

SaaD_BaLoCh_0
 

ہماری اک نظر کا شکار ہیں
یہ جوبنے ہوۓ ہیں,فلاں,فلاں.!🔥
#

SaaD_BaLoCh_0
 

دل سے اُترے ہوئے لوگ اکثر
سامنے بھی آجائیں تو نظر نہیں آتے😊

SaaD_BaLoCh_0
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدل جانے کے باوجود بھی قائم رہے ♥️🥀
#بندائے_خدا✨🖤

SaaD_BaLoCh_0
 

غموں کی بھیڑ میں راستہ بنا کے چلتا ہوں
☝☝
میں عاشقِ علی ہوں سر اٹھا کے چلتا ہوں
✌✌
______

SaaD_BaLoCh_0
 

نہیں ہے کوئی بھی امید تیرے آنے کی
میں چائے کو اور کتنا اُبال سکتا ھوں.. ؟؟
💔😥🙏🏻

SaaD_BaLoCh_0
 

وہ نمازوں کی پابند لڑکی...
اسکی آنکھوں نے چن لیا کافر ....🖤😊

SaaD_BaLoCh_0
 

نہ لڑکے خراب ہیں نہ لڑکیا😅
شیطان حرامی ہے سالہ🌚💔
😁✌🏻

SaaD_BaLoCh_0
 

اور پھر ہمیں سمجھنے کے لیے دماغ نہیں
تمہارے پاس اعلیٰ قسم کا دل ہونا چاہیے🖤

SaaD_BaLoCh_0
 

Society kabhi ACHI MARD KI WAJAH SE NHE CHALTI ACHI AURAT KI WAJAH SE CHALTI HAI..AUR ACHA MARD KABHI ACHI AURAT SE ACHA NHE HUTA....