چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں
اضافہ ہوتا ہے
کوئی سن رہا ہے میری بات☕😒
پراٹھے سے دوستی۔ چاۓ سے پیار
☕☕☕☕
یہی ہے میرا ہفتہ۔ اور یہی میرا اتوار
توڑتے ہیں اعتبار کچھ لوگ اس طرح
جو ہو قابل اعتبار اس پر بھی بھروسہ نہیں ہوتا❤️🥀
🖤🖤🖤
کون کہتاھےکہ محبت کا کوئی خریدارنہیں ❤
نقصان دہ لوگ اکثر دوکان لگائے بیٹھے ہیں ❤
*عشق کیجئے تو سدا کیجئے*🥀
*ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے* 🔥
میرے ساتھ وہ محبت میں حادثہ تھا
لوگ جیسے چھوٹی سی بات کہتے ہیں🖤
#
منافقوں_کو_ہم_کبھی_منہ_نہیں_لگاتے👊
💕🥀
ضمیر_والے_ہمیشہ_ہمارے_دل_میں_رہتے_ہیں ♥️
جناب!! اب تو عشق بہت آسان ہے🔥
چاہا؛ پکڑا؛ چوما؛ کھیلا؛ پھینک دیا💯
یونہی بدنام آستینیں ہیں
ارحم
سانپ تو دل کے مکیں ہوتے ہیں...!!!
گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے✨🍁
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے 🔥💯
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں💔
کمظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں🔥
بات غرور کی نہیں صاحب🔥
میں شروع سےایسا ️ہوں🔥
کہ میرا اگلا سفر دُھوپ کا سہی لیکن
تُمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا ۔💔♥️👑
وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تھا
میں نے سارا اُسی کو دے دیا
-بات صرف احساس کی ہوتی ہے کہ کسی کو دو پل میں ہو جاتا ہے کسی کو صدیوں بعد بھی نہیں ہوتا...🌝🥀💯
خدا گواہ ہے بڑی مشکلوں سے ملتا ہے
وہ ایک انسان جو محبت کو نبھانے والا ہو
#
لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں
حلانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے👌🏻🍵
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے☕😍
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_
چاے میں ذرا سی مٹھاس تو گھول دیں ۔۔۔ ☕😍
بہت پھیکی سی ہے آپ کے لہجے جیسی ۔۔۔ ✨🙂
آج تیرے خط جلا کر جو بنائی ھے🔥
ذائقے میں لاجواب ھے یہ چائے ☕
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain