Damadam.pk
SaaD_BaLoCh_0's posts | Damadam

SaaD_BaLoCh_0's posts:

SaaD_BaLoCh_0
 

خیال یار کو من میں بیٹھا کر چاۓ پی
ذرا سا روئے ذرا مسکرا کر چاۓ پی😢🍵

SaaD_BaLoCh_0
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے👌🏻🍵🤷🏻♂️

SaaD_BaLoCh_0
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے👌🏻🍵🤷🏻♂️

SaaD_BaLoCh_0
 

زندگی اور چائے میں ایک بات یکساں ہے
تلخ ہے مگر پھر ....بھی اجتناب ناممکن!!
🖤👉☕💯❤️🔥🥀

SaaD_BaLoCh_0
 

چاے میں ذرا سی مٹھاس تو گھول دیں ۔۔۔ ☕😍
بہت پھیکی سی ہے آپ کے لہجے جیسی ۔۔۔ ✨🙂

SaaD_BaLoCh_0
 

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں...!!
میں تمہیں چاے بناکر پِلا سکتا ہوں...!!☕☕☕
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

SaaD_BaLoCh_0
 

فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے☕😍
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

SaaD_BaLoCh_0
 

میں نے کہا مجھے چائے بہت پسند ہے ۔۔۔ ☕🙄
اس نے چاۓ کی ندی بہا دی ۔۔۔ 🔥😍

SaaD_BaLoCh_0
 

میری وفاؤں کا اتنا تو صِلہ دو
گھر بلا کر ایک کپ چائے ہی پلا دو☕
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

SaaD_BaLoCh_0
 

خاک انُ سے محبت کی جائے ♥️
جن کو چائے سے خوف آتا ہے☕🥀

SaaD_BaLoCh_0
 

آدھی رات،، گہرے سائے،،
خالی کرسی،، میں اور چائے۔۔۔☕

SaaD_BaLoCh_0
 

چولہے پر صرف چائے ہی نہیں جلتی.......
انتظار میں بیٹھے لوگ بھی جلتے ہیں. ☕

SaaD_BaLoCh_0
 

چائے کا کپ ہاتھ میں لے کر تمھیں سوچنا...
میرے بہترین لمحوں میں اک لمحہ __❤️☕
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

SaaD_BaLoCh_0
 

تذکرے جب بھی ہونگے چائے کے زمانوں میں۔۔
ہمارا نام پہلے لیا جائے گا چائے کے دیوانوں میں۔۔☕
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_

SaaD_BaLoCh_0
 

لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے👌🏻🍵

SaaD_BaLoCh_0
 

*دل کو باتوں میں الجھا لیتا ہوں😒*
*میں بنا بابو کے بھی تھانا تھا لیتا ہوں🥺

SaaD_BaLoCh_0
 

Atbar Bhi Rooh ki Tarah Hota,hai Aik Dafa ChaLa Jay3 To Wapis Nh3 Ataa

SaaD_BaLoCh_0
 

تراش لیا خود کو اس ادا سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری بلا سے 🔥•||•________________🎀🍃💦💌

 *یہی اک بات دسمبر کی خاص لگتی ھے* 
 *ہوائیں سرد ہوتی ہیں چائے کی پیاس لگتی ھے ...*
S  :  *یہی اک بات دسمبر کی خاص لگتی ھے* *ہوائیں سرد ہوتی ہیں چائے کی پیاس لگتی - 
SaaD_BaLoCh_0
 

*یہی اک بات دسمبر کی خاص لگتی ھے*
*ہوائیں سرد ہوتی ہیں چائے کی پیاس لگتی ھے ...*