Yeh Baat Tere Liye Aam Hai
Dil Todna Toh Tera Kaam Hai
Tu Husan Pe Kitni Magroor Hai
Teri Adawat Toh Mash-hoor Hai
Jabse Tum Dagaa Karke Juda Ho Gaye
Hum Tabaah Barbaad Fanaa Ho Gaye
Jabse Tum Dagaa Karke Juda Ho Gaye
Hum Tabaah Barbaad Fanaa Ho Gaye
Hum Tabaah Barbaad Fanaa Ho Gaye
Hum Tabaah Barbaad Fanaa Ho Gaye
Girls Jahan nuqsaan dekhti hai chor jati hai. Aur 80% aj kal jhoot bolti hai
ہر شخص با اصول ہرشخص با ضمير🍂
احسان
اپنی ذات تک ذاتی مفاد تک 💯
✦✧✧ ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی دل بنا ہی نہیں🔥🖤 ✧✧✦
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے۔۔۔🔥
اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں۔۔۔
ہمیں اذیت کے سخت موسم کا سامنا ہے
ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں
_________
محبّت ہے مجھے میرے اکیلے پن سے
سکون مجھے محفلوں میں نہیں ملتا 💔🔥
Aurat ko Parizaad Jaisa Mard Nahi PZ mir jaisa Mard chaHye🤨😠✊✊🖤
Farishta Koye Nahi SaB k Raz hoty hain ✊🤨🤨
زندگی ایک آئینے کی مانند ہے😊👌
مسکرا کر دیکھیں گے ☺️👍
تو بدلے میں مسکراہٹ ہی ملے گی❤️👈💯
______
زندگی ایک آئینے کی مانند ہے😊👌
مسکرا کر دیکھیں گے ☺️👍
تو بدلے میں مسکراہٹ ہی ملے گی❤️👈💯
______
*”قُربان” کرنے ... اور ”بانٹ” دینے ... میــــــــں بڑا سُکھ ہے ... چاہے ”انا” ہو ... یا “خوشیاں”.......!!!*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ______
-"❤🧚♀️
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔🖤
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں🔥
_____"🌸
*بدلتی چیزیں ... روئیے ... اور احساسات ... مشکل سے ہی ہضم ہوتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
شاید چائے میں موجود چینی کابھی دل ہوتا ہے، اگر اسکے ہوتے ہوئے کوئی اور سوئیٹ کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں اور چلی جاتی ہے اور اُسکے بعد سب کُچھ پِھیکا پِھیکا سا لگنے لگتا ہے، بِالکل ایسے ہی محبت ایک کے ہوتے ہوئے دوسری مُحبت کریں، تو پہلی مُحبت بِھی چُپ چاپ اپنی مِٹھاس لے کر کہیں چلی جاتی ہے
💯💯🥺✌️✌️✌️✌️✌️______
چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں
😜
کہیں دل میں رہنے والی جانو
نہ جل جائے🙈🙈🤪🤪 ___
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
😂😂😳😜😂
میری امی یہاں ہے کیا..
*کیا جنوری؟ کیا فروری؟ ہم کیا کریں نومبر دسمبر کو؟😒😒😏😒😕*
*جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے۔ آگ لگ جائے اس کلینڈر کو (●●)😂😂🤣😂🤣😂😂😂🤣*🤔🌹🌹💞
*" لُڈو" کی طرح ہوتی ہے زندگی*
"چھ" کی امید میں "ایک" بھی آ جائے تو چلنا پڑتا ہے
*_✍🏻ا📚_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain