*جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے تو وہ آپ کو غلط قرار دیتے ہیں😊💯* *▬▭▭❖▭▭▭
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥😉
اگر زندگی کا ساتھی کبھی لاچار ھو جائے
چاہے وہ انسان ہو یا جانور
تو اُس کو چھوڑا نہیں جاتا بلکہ سنبھالا جاتا ھے.
☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️✌️✌️✌️✌️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️✌️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️ ______
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے
کہ اب لوگ لوگوں کا حساب رکھتے ہیں☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️ _____
🔥#___انداز ایسا رکھو کہ___🐍
#___کوئی اندازہ نہ لگا پائے___🔥
مجھے فخر ہے کے میں سندھی ہوں❤️
اور مجھے فخر ہے اپنی سندھی زبان پر ❤️
مجھے فخر ہے اپنی سندھی قوم پر
میری طرف سے سب سندھی بھائیوں اور بھنوں کو سندھی کلچر ڈی مبارک۔۔۔۔۔۔
سندھ سلامت ساتھ سلامت۔۔
______
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃 کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
"تمہارا اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"♥️🥀
#
کیمرہ تھامے کھڑی تھی زندگانی
اور ہم کو مسکرانا پڑ رہا تھا🔥💯
🥀🥀ہـم بُـــرے ہی سہــی🥀🥀
🥀🥀 تم اچھـوں ســے نبھـاؤ👉🥀🥀
#_آپ اچھے ھیں ، بے حد اچھے ھیں ،
جائیں! خود سا کوئی تلاش کریں __🔥
زندگی اس لیے بھی حسین لگتی ہے کہ
اس میں موت کا خوف شامل ہوتا ہے ❤🥀
سخت بد مزاج ہوں میں🔥🚬
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...💔
رشتے نبھانے کا ظرف _____ نہ ہو تو 🔥🔥
رشتے بنانے سے بھی _____ گریز کرنا چاہیے ✌🔥
💚جو بھی عزت کے ڈر سے ڈر جائے.💚
💚مت کرے عشق وہ اپنے گھر جائے.💚
🔥#غرور نہیں ہے؛؛___
*صاحب*
الله کی دی ہوئی عزت ہے؛؛___👌💯
ارے دل چھوٹا نہیں کرتے۔۔۔جو گیا سمجھو مر گیا🙂
مت بھاگو ان کے پیچھے جن کو تمہاری پرواہ نہیں۔✨
کوئی فــــــــــــــائدہ ھو تو بتاؤ
لوگ محبت ، محبت کرتے ھیں 🔥
" ہر سُلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ہے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain