ہم چائے پر شاعری کمال کی ہی نہیں کرتے
بلکہ چائے بھی کمال کی بنا لیتے ہیں😋
Tea Lover☕
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ھے ____ لیکن ___
تم سے بات کرکے بھی ___ تھکن اتر جاتی ھے __
Tea Lover☕
ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجئے
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے"
Tea Lover☕
کبھی کبھی
خاموشی
تنہائی
چائے کا کپ
گہری سوچیں
اور گھر کا من پسند کونا
بہترین دوست بن جاتا ہے
Tea Lover☕
بولو! قبول ہے میرا عشق؟
میں چائے اچھی بنا لیتا ہوں۔
Tea Lover☕
تم جو "چائے" پیتے ہوئے اتنا مسکراتے ہو.!
بتاؤ تو ذرا کس کو تصور میں سجاتے ہو.☕
#Tea Lover☕
دے کر نام تجھ کو "چائے" کا.. ☕☕
جى کرتا ہے اپنے اندر اتار لوں تم کو___❤😍
Tea Lover☕
کیا تم کو میرا خیال آتا ہے ____؟؟
بات چلتی ہے جب کہیں چائے کی☕
Tea Lover☕
آنکھ لٹکی ہوئی--------- ہے سُولی پر،
جب سے تُم نے کہا تھا "چائے لاتی ہوں".😐☕
Tea Lover☕
مثل تعویز ہے چائے۔!
پہلی نظر میں شفا ہو جاتی ہے۔☕🔥
Tea Lover☕
تھکن کی تلخیوں کو ارمغاں انمول دیتی ہے.!
تری بولی مری چائے میں چینی گھول دیتی ہے.🔥
Tea Lover☕
طلب عشق مٹا دی ھم نے.!
اور اچھی سی چائے بنا لی ھم نے.❤☕
Tea Lover☕
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے.😏
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے.☕😊
Tea Lover☕
دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے.!
چاہ نہ سہی چائے ہی سہی.☕🔥
Tea Lover☕
مجھے بیان کرو ذائقے میں.!
اور لکھنا چائے جیسا ہوں.☕❤
Tea Lover☕
مدت سے مذاکرات جاری ہیں دل سے.!
فلحال چاۓ کے سوا کچھ نہیں چاہتا.☕❤
Tea Lover☕
اگر میں نے اپنے شوق کو پروفیشن بنایا ہوتا.!
تو آج میرا ایک چائے کا کھوکھا ہوتا.☕👻
Tea Lover☕
میری تھکان ساری دنیا.!
میرا سکوں صرف چائے.☕
Tea Lover☕
خیالوں میں آن بسی ہیں آپ.!
رات کی چائے آپ کے نام.☕❤
Tea Lover☕
اہل نظر کوئی نہیں.!
اس لئیے خود پسند ہوں.☕😊
Tea Lover☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain