Damadam.pk
Saad-Jutt786's posts | Damadam

Saad-Jutt786's posts:

Saad-Jutt786
 

وہ تو کوئی اور وجہ تھی کہ تم پسند آگئے مجھ کو۔
ورنہ تسکینِ دل کو تو میری چائے ہی کافی تھی۔
Jutt😇

Saad-Jutt786
 

میری مشکل زرا سمجھو ۔
کہ تم بن چائے پینا مجھے اچھا نہیں لگتا ۔
Jutt😜

Saad-Jutt786
 

چائے کے ساتھ
اسکی خوشبو کے ذائقے___ °•☕⁦❤️⁩
وہ شام,,
وہ گھڑی,,
بس زندگی تمام_____ °• 🔥🙂
Jutt🤪

Saad-Jutt786
 

وہ تیرے ہاتھ کی سرخ سی دلنشیں چاۓ۔☕️
اور وہ تیرا پاس آ کہ آرام سے کہنا لیجیے ۔♥️
bohat yaad ata hy

Saad-Jutt786
 

پتہ نہیں کہاں خوار ہو رہی ہے وہ نکمی۔
میرے ساتھ ہوتی ناں تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم۔
JUTT😜