Damadam.pk
Saad-Jutt786's posts | Damadam

Saad-Jutt786's posts:

Saad-Jutt786
 

دودھ سے صرف ہڈیاں مظبوط ہوتی ہے..
اور چائے ☕سے
، رشتے،، تعلق ، دوستی، اور محبت....!! 💞🥰🥰
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

لوگوں کی باتوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی چاۓ کے اوپر آئی ہوئی ملائی کو دیتے ہیں ۔☕️
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

چاۓ کے ساتھ بسکٹ نے ایک کمال کا سبق دیا ہے...!!
کسی میں زیادہ ڈوبوگے اتنا ہی ٹوٹ جاؤگے...!!
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ۔
چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے۔
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

جانے میں کیا سوچ کے چپ ہوں
جانے وہ کیا سوچ کے واپس آئی ہے
یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ
میرے لئے وہ چائے بنا کر لائی ہے
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے ❤
عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے ❤
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

طلب یہ کہ بس ____ چائے ہی چائے ملے،
حسرت یہ کہ بس تیرے ہی ہاتھ کی ملے.
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

جی ہاں! مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے۔
جناب میں اپنی چاۓ سے مخاطب ہوں ۔
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

میں ڈھونڈ رہا تھا اُسے اپنے سائے میں۔۔۔🔥
پر عکس ملا اُسکا مجھے چائے میں۔۔۔💯
JUTT😕

Saad-Jutt786
 

نشہ چائے کا☕
آواز نصرت کی🎧
کلام بلھے شاہ کا🎵
ٹھوکریں زمانے کی😔😔😔
Jutt😞

Saad-Jutt786
 

چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے
عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے
JUTT🤪

Saad-Jutt786
 

نہ چاہ کر بھی وہاں سے ہم اُٹھنے والے تھے۔
پھر اُس نے پوچھ لیا، "چائے" لاؤں ٹھہرو ۔
JUTT😍

Saad-Jutt786
 

چائے بسکٹ ہم لے آئیں گے ۔
آپ بس اب تشریف لے آئیں۔
JUTT😛

Saad-Jutt786
 

اچھی چائے جن کے گھر نہیں بنتی۔
اُن رشتے داروں سے میری اکثر نہیں بنتی ۔
JUTT😝

Saad-Jutt786
 

" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."_گھر کی چھت پر بیٹھیں...__لوگوں کے مکان دیکھیں..._ _آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._😒_کافی یا چائے کا کپ... دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. اپنے لیے وقت نکالیں...😦_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._ زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._😏 _اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._ _تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._ جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._😐کون کیا کرتا ہےکیا کہتا ہے😕کیا کھاتا کیا پیتا ہے.. ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے'' اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "😇خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیں😉
JUTT😇

Saad-Jutt786
 

ایک فتویٰ ہم پر بھی۔
ہم چائے کو جان کہتے ہیں۔
JUTT😜

Saad-Jutt786
 

یوں کرلیا ہے گُم خود کو چائے کی چاہت میں ۔
یاد ہی نہیں اب کہ تم سے محبت تھی کبھی۔
Jutt🤐

Saad-Jutt786
 

چاہتے تو بہت کچھ ہیں جناب
چائے کی چاہ مگر عروج پر ہے
Jutt😇

Saad-Jutt786
 

چائے کے کپ کہانی بیان کر رہے تھے۔
محبت بھی کبھی عروج کی تھی۔
JUTT😢

Saad-Jutt786
 

تذکرے جب بھی ہوں گے ،چائے کے زمانوں میں
ھمارا نام پہلے لیا جائے گا چائے کے دیوانوں میں
JUTT😜