زہر بن گئے وہ گھونٹ چائے کے
جو تیرے بعد پیئے، جو تیرے بغیر پیئے
Tea Lover☕
ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے.🔥🖤🖤💔⏱️
Tea Lover☕
ایسے موسم میں چائے کی خوشبو کسی مُشک سے کم نہیں۔۔۔
خوبصورت موسم ،ہم خیال لوگ اور حلال نشہ ☕
"زندگی کے لیے اور کیا چاہیئے"♥️
Tea Lover☕
کتنی دلکش کتنی سُندر کیسی نکھری نکھری خوشبو
یہ چائے ہے صاحب! چاہت خوشبو اور ذائقہ سے بھری
Tea Lover☕
زندگی چائے کی طرح ابل رہی ہے
مگر ھم بھی شوق سے ہر گھونٹ کا مزا لے رہے ہیں☕☕
Tea Lover☕
حضرت!! کبھی تو آئیے درگاہ عشق میں
چائے بھی پلائی جائے گی قوالی کے ساتھ
Tea Lover☕
زندگی تو صرف چاۓ پینے والوں کی ہے
پیار کرنے والے تو بس زلیل ہوتے ہیں😂
Tea Lover☕
حاکمِ وقت کو یہ فیصلہ سنا دیجیے۔۔!!
جو چائے نہ پیئے اسے زندہ جلا دیجیے۔۔!!!
Tea Lover☕
کیا کہا؟ میں رہ نہ سکوں گا تیرے بغیر؟
ارے جاؤ صاحب! تم میری چائے تھوڑی ہو☕
Tea Lover☕
یہاں دوائیاں اثر نہیں کرتیں
یہاں چائے سے نبض چلتی ہے☕
Tea Lover☕
تم باذوق لگے تو تم کو کہہ دیا ورنہ!!!.
ھم ھر کسی کو چاۓ پوچھا نہیں کرتے☕
Tea Lover☕
تو مجھے اپنی چاۓ بھی بچا بچا کر دے
اے کاش! میں تیرا اتنا لاڈلا ہو جاؤں 🙈❤️
Tea Lover☕
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
عشق، شاعری اور ____چائے
Tea Lover☕
وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار!!
حضور جانے دیجئے، لو، چائے پی جئیے
Tea Lover☕
محبت کرنے والے
ہر چیز میں حصّہ رکھتے ہیں.
صبح آدھا کپ چائے چھوڑ جانے کا مطلب
ہمیشہ آفس سے دیر ہو جانا نہیں ہوتا
Tea Lover☕
دنیا کی سب سے بہترین دھن تب تشکیل پاتی ہے جب
♥️
وہ کانچ کی چوڑیاں پہن کے میرے لیے چائے بناتی ہے۔
Tea Lover☕
وہ اپنا چائے کا کپ کسی اور کو نہیں دیتی۔
مجھ کو کیا خاک کسی کا ہونے دے گی۔
Tea Lover☕
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے۔
اس نے چائے دے کر سارا حساب بگاڑ دیا۔
Tea Lover☕
اچھی چائے اور مضبوط رشتہ بنانے میں وقت لگتا ہے
Tea Lover☕
سوگ کا عالم دیکھو جب سے بچھڑے ہو۔
کالے رنگ کے مگ میں چائے پیتا ہوں۔
Tea Lover☕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain