Damadam.pk
Saad-Jutt786's posts | Damadam

Saad-Jutt786's posts:

Saad-Jutt786
 

میں عرصے بعد ملا اس سے تو اس نے پوچھا کیوں آئے
میں تکتا رہا پھر بیٹھ گیا اور دھیرے سے بولا بس چائے
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

لیجئے چائے جناب ☕
اور بتائیں جدائی کیسے ہوئی
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

وہ محبت اگر نہیں تھی مرشد
تو اس نے چائے میں ملایا کیا تھا
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

تم نے رکھی ہی نہیں مجھ سے بنا کر ورنہ
چائے ایسی بنا کر پلاتا کے تمہیں مزہ آ جاتا
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

ایک چائے کو دو کپوں میں برابر بانٹ کر !!
اکثر کیا ہے فرض کے تنہا نہیں ہوں میں🍮
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا🥀🌹
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

چائے جیسا کردار ہے میرا ،،
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ،،
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔۔۔
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

یوں رائیگاں نہیں جائے گی ہماری چائے کی داستان
واللہ ہم تیرے نام سے چائے کی دوکان کھولیں گے
Tea Lover☕😋

Saad-Jutt786
 

•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

چائے کے چ سے ناواقف لوگ___😕
عشق کے ق کی بات کرتے ہیں__😏
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

پھر شام ہوئ,پھر چاۓ بنی
پھر دل نے کہا بس تیری کمی🥀🔥
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

جب ہم محبت کے بنا جی لیتے ہیں
پھیکی کڑوی چاۓ بھی پی لیتے ہیں
💔
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

اس نے ہنسی ہنسی میں
چائے کی بات کی
میں نے بھی اس کو پھر
مُکرنے نہیں دیا__________
😋😋😋
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

بن چاۓ کے سارا دن عذاب رہتا ہے
دل اداس رہتا ہے اور دماغ خراب رہتا ہے☕❤️
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

بہت بیقرار ھوں کوئی تو بنا کر لائے
گرم کڑک چاہ سے بنی چسکلی چاے
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

یہ جو ۔۔۔۔۔۔۔۔ درد ہے سر کا
مانگتا ہے تیرے ہاتھ کی چائے
♥️
❤️
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

چائے پینے والوں کا مزاج بھی چائے کے ذائقے کی طرح میٹھا، خُوشبُودار، اور بے حد محبّت بھرا ہوتا ہے!
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

محبت❤ اور چائے میں کسی کو شریک ٹھہرانا
بھی
بےوفائی کے زمرے میں آتا ہے☺🤩
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے
Tea Lover☕

Saad-Jutt786
 

چائے کے کپ میں صرف چائے ہی نہیں ہوتی
سکون ہوتا ہے سلیقہ ہوتا ہے
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا طریقہ ہوتا ہے
Tea Lover☕