Damadam.pk
Saad_Idrees's posts | Damadam

Saad_Idrees's posts:

Saad_Idrees
 

دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے
جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان اٹھاتا ہے
رشتے نبھانا سیکھیں

Bilkul aesa hy ..
S  : Bilkul aesa hy .. - 
Saad_Idrees
 

ہم رہیں یا نہ رہیں
پاکستان تا قیامت رہے گا ۔
ان شاءاللہ

Fact ...
S  : Fact ... - 
Bohat Aam hu men ...
S  : Bohat Aam hu men ... - 
Saad_Idrees
 

*السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
*وقت کی بربادی کا سب سے بڑا سبب وہ کام ہے جو آپ شروع کرلیں لیکن ختم نہ کرپائیں..*
*صبح بخیر زندگی*

Saad_Idrees
 

ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرئے
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
💔❤

Bilkul thk hy ..
S  : Bilkul thk hy .. - 
Ameen Sum Ameen
S  : Ameen Sum Ameen - 
Saad_Idrees
 

جہالت کا عالم یہ ہے
کہ بعض خواتین شوہر کو قدموں میں لانے کے لئے عامل بابا کو کئی بار سینے سے لگا لیتی ہیں!

Saad_Idrees
 

مرد کے لیے عورت سے بڑھ کر کوئی لگژری نہیں دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دل و دماغ کو پرسکون نہیں کرسکتی سوائے اس کی من پسند عورت کے۔۔

Beshak ...
S  : Beshak ... - 
Saad_Idrees
 

شوگر سے بچیں🌹
اپنے اور اپنے ہمسفر کو شوگر کی بیماری سے بچائیں،
ایک 22سالہ شادی شدہ جوڑے نے اپنا چیک اپ کرایا تو ان کو شوگر کی بیماری نکلی،
تحقیقات سے پتہ چلا کی ان کو یہ بیماری ایک دوسرے کو ہنی، سویٹی، چوکوپائی، سویٹ ہارٹ، جانو، لڈوّ ، وغیرہ جیسے ناموں سے پکارنے کی وجہ سے ہوئی ہے..!
تدارک: نتیجہ: مآخذ: 🤭
اسی لیئے اپنے ہمسفر کو ایلویرا، کریلا، ھینگ، ہری مرچ، پیاز، لہسن، کالی مرچ، ادرک، لیموں، امچور، وغیرہ ناموں سے پکاریں اور اسے شوگر کی بیماری سے بچائیں...! 😂😂

Pure sal men 2 lakh tex dene wala chor 😉
S  🔥 : Pure sal men 2 lakh tex dene wala chor 😉 - 
Funny joke
S  🔥 : Seriously 😁😁😁😋😋 - 
Saad_Idrees
 

تم #ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں🖤🔥🔥

Bilkul 😉😉
S  : Bilkul 😉😉 - 
Ameen Sum Ameen
S  : Ameen Sum Ameen - 
Saad_Idrees
 

💫کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!

Point...
S  : Point... -