لوگ کیا کہتے ہیں ¿ کیوں کہتے ہیں ? کیسے کہتے ہیں ؟ اس سے آپ کو سروکار نہیں رکھنا چاہیے ، آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت رہیں گے ۔ اپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت Accept کریں اور ان کیساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اُٹھائیں گے ہی •✨🎀🙂
چھـــــــــوڑ دیا صفـــــــــایاں دینـــــــــا اور منـــانا جس کو ملـــــــــنا ہے ملے بات کـــــــــرنی ہے کـــــــــرے ورنـــــــــہ اگے بڑھـــــــــے