حكمران كسى غلط فهمى میں نہ رھیں اگر عقیدہ ختم نبوت میں نقب زنی کی کوشش کی گئی تو کسی لاک ڈاون یا دفعہ 144کی پروا کئے بغیر ختم نبوت کے چوکیدار کفن باندھ کر باھر نکل آئیں گے
عورت کیلئے شوہر ایک پل کی مانند ہوتا ہے جس سے وہ گزر کر اپنی امیدوں تک پہنچتی ہے اور جو بھی کامیابی اسکو حاصل ہوتی ہے ضرور اسکے پچھے ادمی کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن ان عورتوں میں سے بہت کم عورتیں ایسی ہوتی ہے جو اپنے شوہروں کی شکر ادا کرتی ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain