یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا
*یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا*😢😢🙏🏼
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ گروپ کو اپنی پہلی اور آخری محبت سمجھ کر وقت دیا کریں... 🙈🙈🙈
meri profile men apko group mil jayga 
اس وقت آپ کا mood کیسا ہے?
1)سیرس😏
2)فنی😂
3)غصہ😡
4)اداس😥
❤️ 💞
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں
•.¸♡ Տᗅᗅⅅⅈ ♡¸.•
آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے یہ بڑی بات ہے ،
👌🏻🔥💯
اتنا خطرناک حد تک کیوٹ ہو😍😍
مجھے لگتا ھے شادی کے بعد بھی رشتے آئیں
😜😜 گے۔۔۔
کبھی کبھی تیرے بدلے ھوہے رویےپر میں اتنا ھنستا ھوں کہ رو پڑتا ھوں ...
-🔥
میں لہجے میں سفید رنگ رکھتا ہوں
جو رنگ دوگے وہی چڑھے گا مجھے😊😊😊😊