اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے نبی کریم محمد صلی اللّہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد نبوت ختم ہو گئی... روز قیامت انھی کی شفاعت ملنی ہے، میرا عقیدہ اور میرا ایمان یہی ہے بس... میں قادیانیوں کو بغیر کسی دلیل کے کافر مانتا ہوں، یہ میرا ایمان ھے.. میرے فالورز میں کوئ قادیانی ہے تو فوراً یہاں سے دفع ھو جائے، ان کا میرے فالورز میں ہونا میرے ایمان کی توہین ہے...