یا اللّه پاک ہم سب بہت گناہگار ہیں پر مالک تیری رحمت کی کوئی ہد نہیں مولا تجھے واسطہ تیری رحمت کا جتنے لوگ دنیا فانی سے جا چکے ہیں انکی بخشش فرما آ مین
میں مسلمان ہوں، اور ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے انتہائی حساس ہوں، اس معاملے میں مجھے کوئی اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ، شائد، بالفرض،امکان وغیرہ قطعاً قابل قبول نہیں.۔