Damadam.pk
Saad_Idrees's posts | Damadam

Saad_Idrees's posts:

Zameen mili to banjar yaar mile to kan*** :)
S  : Zameen mili to banjar yaar mile to kan*** :) - 
Memes & Satire image
S  : Hahaha - 
Saad_Idrees
 

School Functions Exist
🇺🇸: I'm so Excited
🇵🇰: Sir bag ly kr ana hai yA Nhi??🙂

Broken :)
S  : Broken :) - 
Memes & Satire image
S  : Kisne kisne kia hy :) - 
Saad_Idrees
 

جو باکردار ہو اس _کو سیانی کون کہتا ہے
کسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے

Saad_Idrees
 

ao mil k badsha ka qazi khelen :)

Saad_Idrees
 

کسی نے 150 روپے کلو گوشت لینا ہے تو بتاٶ امی نے فریزر میں رکھا ہے اور میں نے پیکج لگانا ہے😕

Saad_Idrees
 

ہم سمجھتے ہیں کہ خدا ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے ... درحقیقت وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے

Saad_Idrees
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ
صاحب
سبق تو وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ دیتے ہیں🔥🔥

Saad_Idrees
 

یہ دنیا میں محبت کی ناکامی کہ بعد اکثر لوگ پاگل کیوں ہو جاتے ہیں کیا
اللہ تعالیٰ کہ فیصلے پہ راضی کیوں نہیں ہو جاتے

Saad_Idrees
 

صدیوں بیٹھ کے روینگے
اب ہمیں کھونے والے

Saad_Idrees
 

ایک بچی نے مُجھے بلاک کردیا :x

Saad_Idrees
 

کاش موت مانگنا جائز ہوتا :)

Saad_Idrees
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت
ان سے کہنا ہمارے لیے دعا کرے ??

Saad_Idrees
 

جانتے ہو دکھ کیا ہے؟
کھلے آسمان تلے چیخ کر کہنا،
"میرے اللہ میں ٹوٹ گیا ہوں، مجھ سمیٹ لے " 💜

Saad_Idrees
 

"مرد کو برا کہنے والو
کبھی کسی شوہر کو اسکی بیوی سے اور کبھی کسی باپ کو اسکی اولاد سے مہنگے کپڑے پہنے دیکھا ہے ۔۔۔؟؟🔥

Saad_Idrees
 

جونہی انسان شعور میں آتا ہے پریشانیاں اور دکھ اسکے انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر وہ آہستہ آہستہ انسان کا ہاتھ پکڑ کر اسے قبر تک لے جاتی ہیں
یہ ہے زندگی کا خلاصہ

Saad_Idrees
 

اے عرش والے ہمارے حوصلے ہميشہ بلند رکھنا.. 🤲
دنیا والوں کی بڑی حسرت ھے ہمیں جھکانے کی

Saad_Idrees
 

لوگ کہتے ہیں 👨❤️💋👨
سارا جگ بے وفا ھے 🙃 🌙
سمجھ یہ نہی آتا جگ ہی کیوں بے وفا ھے؟؟ 🔥 گلاس کیوں نہیں