Damadam.pk
Saad_Idrees's posts | Damadam

Saad_Idrees's posts:

Saad_Idrees
 

اپنے آپ کو بجھنے مت دو, عین ممکن ہے تم کسی کے لیے سورج کی حیثیت رکھتے ہو اور تمہیں پتہ بھی نہ ہو🖤🥀

Saad_Idrees
 

آجکل ھر انسان اکیلا ھے
کیونکہ
وہ اپنوں کو چھوڑنے کی صلاح
غیروں سے لیتا ھے

Saad_Idrees
 

خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا
روح کا دکھ نہ گیا قلب کی وحشت نہ گئ

Saad_Idrees
 

میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ ہمارا پیغمبر حضرت محمدﷺ ہے اس کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے اور نہ کبھی آئے گا♥️ 💕

Saad_Idrees
 

کیا کہا نفرت کرتے ہیں مُجھ سے
واللہ آئی ڈونٹ کیئر -👅

Saad_Idrees
 

دل کفیل،دل سبیل،دل بخیل
راستے قلیل،غم طویل،پھر عزرائیل
"💔"

Saad_Idrees
 

-ہم کِھلکھلا کے ہنستے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر
کچھ لوگ معترض ہیں ، اِسی رَکھ رَکھاؤ پر
🔥💕
gud night Sab k Face pe

Saad_Idrees
 

جو محبت کا بدلہ محبت دے _____
جستجو رکھو اُس ہمدم کی ،،،،,,،،،،
زندگی کو یوں برباد نا کرو !!!!!!!!
دربدر محبت محبت للکار کر "-"-"-

Saad_Idrees
 

جو لوگ نہ پوسٹیں کرتےہیں نہ پوسٹ لائک کرتے
نہ کمنٹ لیکن مستقل
آن لائین ہوتے ہیں وہ آخر کرتےکیا ہیں؟؟؟؟؟
🤔

Saad_Idrees
 

میں اگر باپ❤️ ہو تو اپکو کسی بھی بادشاہ کی ضرورت نہیں.
❤️یوم ❤️والد

Saad_Idrees
 

وہ کونسی سبزی ہے جو آپ کے گھر پکے تو آپ کا موڈ off ہو جاتا ہے؟؟🥴
me Bengan

Meri Taraf Se Sab Bachon Ko Ghud Night 💤
S  : Meri Taraf Se Sab Bachon Ko Ghud Night 💤 - 
Saad_Idrees
 

پاکستان میں سب سے
میٹھی زبان کون سی ہے??

Saad_Idrees
 

کون سے نشے کے عادی ہو??
Tiktok
Whatsapp
Facebook
Pubg
Ertugul

Saad_Idrees
 

10 منٹ پہلے آپ کیا کر رہے تھے..؟ 😁😜🙈😂
پوری ایمانداری سے بتاؤ😜🙈
No cheating

Saad_Idrees
 

دنیا سے کچھ ڈلیٹ کرنے کا موقع
ملے تو
کیا ڈلیٹ کروگے.??😳😳
me Khudko 😡
bcoz i dont Like The System

Saad_Idrees
 

▌║▌║ !کوئی ہو تو آخر کیوں ہو میرے جیسا 😍║█│▌
▌║▌║ میں اپنے مزاج میں اکلوتا ہوں😉☺ ║▌║█

Saad_Idrees
 

ہم تو اپنی سمجھ سے باہر ہيں...❣️🤙
✌تمہاری سمجھ میں کیا خاک آئيں گے...🔥 💸

Saad_Idrees
 

asalamo Alaikum

Bilkul..
S  : Bilkul.. -