یہ Post روکنی نہی چاہیں
﷽
مُحَمَّد ﷺ آخری نبی ہیں۔
مسلمانوں گواہی دے دو محمد صل اللہ علیہ وسلم الله پاک کے آخری رسول ہیں ❤️
"اللہ والے"کبھی "انا والے" نہیں ہوتے
اور "انا والے"کبھی" اللہ والے"نہیں ہوتے❤
ساری تنخواہ پٹرول، بجلی اور گیس کے بلوں میں ادا کرکے۔ خیراتی کھانا کھا کر پناہ گاہ میں سوجائیں ۔
یہی ہے نیا پاکستان سمجھ گئے
اپنے حالات سے میں صلح تو کرلوں لیکن🥀
مجھ میں روپوش جو اک شخص ہے مر جائے گا🙃
عورت کی محبت جب عشق میں تبدیل ہوجاتی ہے تو مرد بے وفا ہوجاتا ہے ۔کیونکہ میں نے دیکھا ہے اظہارِ محبت کے بعد عورت کے ویلیو کم ہوجاتی ہے ۔🎭💔
توتلی زبان میں
سب ایک ایک
تمنت ترو
ایک پاگل پٹھان فیصلہ کرے گا کہ لاک ڈائون لگانا ہے اور یہ قوم مانتی جائے گی؟ غریب پہلے ہی مر چکا ہے مزید جھٹکے برداشت نہی کرے گا۔ اٹھو جاگو مہنگائی کے خلاف جہاد وقت کی پکار ہے ورنہ فاقوں کا انتظار کرو۔
*آوُ مل کر اتنی باتیں کریں 😐
*کہ بات بلاک تک پہنچ جائے 😁😒
😹😹
عورت تین حصوں میں شاپنگ کرتی ہے پہلے پسند کرتی ہے پھر خریدنے جاتی ہے پھر تبدیل کرانے جاتی ہے ۔۔۔😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain