میری آخری خواہش
مجھے موت کے وقت
کلمہ نصیب ہو امین🤲💕
شادی کرکے زندگی میں کیا تبدیلی آتی ہے۔ ؟
شادی شدہ بیان فرمائیے
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے
آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول کر آیا
”توں چنگا نئیں کیتا“😜
تب سے اس کا بواے فرینڈ 100 بار پوچھ چکا ہے👿
کیا ہوا تھا 😂😂😹😹😹😹😹
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂
لڑکیاں مجھے اس لیۓ فرینڈ ریکوسٹ نہیں بھیجتی😂😂😂😁😁
کہ اتنا ہینڈسم لڑکا ہے پتہ نہیں ایکسیپٹ کرے گا یا نہیں🙈🙈😍
اکڑ اگر انسان کو نہ بھی گرائے تو اکیلا ضرور کردیتی ہے..
گھر میں شوہر کی خدمت کرنے کو غلامی کہتی ہے
اور دفتروں میں کام کرتے ہوہے boss کی خاطر تواضح کرنے میں فخر محسوس کرتی ہے
مجال ہے کسی نے کہا ہو
🤫😂 کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں
ایک گھنٹے سے بھائی کے ساتھ مل کر اسکے وہ پیسے ڈھونڈ رہا ہوں جو دو گھنٹے پہلے میں خرچ کر آیا😐🥺😂🤐🙇♀
صرف ایک شخص ہی تمیں کامیاب
کر سکتا ہے اور وہ تم خود ہو
آپ کا اس وقت موڈ کیسا ہے؟
1.فنی😂...
2.سیریس😏
3..رومینٹک😍🙈
4..غصہ😡
Me:2
فلٹر لگانے سے خوبصورت
اور کاپی پیسٹ کرنے سے کوئی نیک اور عقلمند نہیں بن جاتا۔ 😏😏
💕بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ
💕پر بھول نہ پاو گے ہمارے ساتھ گزرے دوپل
باقی سب تھیک ھے لیکن کبھی کبھی خود کی نا ختم ہونے والی طویل اداسی سے مجھے بہت خوف آتا ھے ۔۔💔😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain