زندگی میں اگر ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں
اپنے آپ کو پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے.
یا رب تھک گئے ہیں حالتوں کو سہتے سہتے۔۔🤲
اب میری دعاؤں پر کن فرما دے میرے مولا__🤲❤️
❤️ آمین ❤️
کامیاب ازدواجی زندگی
گزار نے کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے اپنی مفید رائے ضرور دیں شکریہ
شادیوں پر عورتیں دوسروں کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں اور مرد دوسروں کی بیویاں دیکھ کر....🤣
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
🙁😌
ہم نے انھیں بھی کہا jutii پا تے مڑ کے نہ ویکھیں 😒🙊
مجھے رشتے داروں کی ایک عادت بلکل
پسند نہیں. 😒
سانس لینے والی 😑🙄😌
😝😜🤣
زندگی کا وہ رشتہ جس نے آپکو بہت تکلیف دی ہو..
خواب خواہش اور لوگ ۔۔۔
کم ہی ہوں تو بہتر ہے ۔۔!!
#پاکستان میں_____ تین 👈ملیں_____ بہت مشہور ہیں...!!!😊😊
1__ #شوگر ____ مل...!!!
2__ 👈کاٹن _____مل...!!!
3__ #بیٹا____ تو ذرا #باہر مل...!😛😛😜
اور جب سچی لگن لگ جائے نا تو نماز قضاء کرنے والے تہجد ادا کرنے لگتے ہیں 💯🔥
خوبصورتی تو الگ بات ہے😍
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں🙈😝
" رفتہ رفتہ ہوئی دُوریاں! اُسے کوئی اور اچھا لگ گیا ۔ " 💔🙂
تھوڑا سا مشکل سوال !!
کیا والدین
کی خوشی کی خاطر پیار کو چھوڑ دینا چاہیے??
چھوڑو محبت🗼😍
کبھی کولر کے ڈھکن میں پانی پیا 😂🙈
Chaaaa Biliyan 🙊🙊
سمجداری کی باتیں دو طرح کےلوگ کرتے ہیں
ایک زیادہ عمر والے ، دوسرا جنہوں نے کم عمری میں زیادہ مشکلات دیکھی ہوں۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain