Damadam.pk
Saad_Idrees's posts | Damadam

Saad_Idrees's posts:

Saad_Idrees
 

آج وہ بات بتائیں جو آپ نے زندگی سے سیکھی۔۔🙂🌸

Saad_Idrees
 

کل میں نے ایک لڑکی کو سلام بولا 🙈
آج اُسکے 5بھائی مجھے دیکھنےآرہے ہیں😁
توکونسے رنگ کے کپڑے پہنُوں؟
😝🤭😆

Saad_Idrees
 

خوبصورت لڑکیوں کے نام درج ذیل حروف سے شروع ہوتے ہیں
😆😆
M, A, K, E, U, P

Saad_Idrees
 

ہمیں دینے کے لئے رات کے پاس فقط
وحشت ہے, اندھیرا ہے 🧡🙂

Saad_Idrees
 

Mujhy Janu MiL Gae .🙈🙈
INSHAALLAH ❤
Kabhi Aise Post Bhi Upload Kro Ga.😥😜

Saad_Idrees
 

💕 دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری 💕
. . . . . . . اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری 💕
جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے 💕
. . . . . . . اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری 💕

Saad_Idrees
 

آج وومن ڈے کا اعزاز ان تمام مردوں کے نام جنہوں نے خواتین کے نام سے اکاؤنٹس بنائے ہوئے ہیں ۔۔۔ 🤣

Saad_Idrees
 

اچھا دوست سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے
سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاو نیا رنگ بن جاتا ہے
مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر بھی سفید رنگ نہیں بنتا

Saad_Idrees
 

اسلام علیکم
جو لوگ سوال نہیں اٹھاتے وہ منافق ہیں ۔۔۔ وہ لوگ جو سوال کر نہیں سکتےوہ احمق ہیں ۔۔۔۔ اور جن کے ذہن میں سوال ابھرتا ہی نہیں ۔۔۔ وہ غلام ہیں۔۔۔

Saad_Idrees
 

وہاں نہ پھول کھِلتے ہیں، نہ ہی موسم بدلتے ہیں 🙈
وہاں پر کچھ نہیں ہوتا.جہاں پر "میں" نہیں
ہوتا 😳😳😂

Saad_Idrees
 

کبھی ایسا ہوا ہے کسی کو میسج کر رہے ہو
اور وہ کسی اور کو سینڈ ہو گیا ہو🤔😂

Saad_Idrees
 

سنو۔۔!!
عورت کو کھلونا سمجھنے والو!
جس کے نام سے ہے رونک
وہ ہے عورت۔۔۔۔۔۔ ❤
تو جسکا بیٹا ہے
وہ ہے عورت۔۔۔۔۔ ❤
کچھ تو احساس کر اس ذات کا
جسکا نام ہے عورت۔۔۔۔۔ ❤
جس کے قدمو تلے رکھی ہے جنت
ہہ ماہ ہے عورت۔۔۔۔ ❤
جو کل تیرا نصیب ہوگا
وہ ہے عورت۔۔۔۔۔ ❤
تو جس کا بھائی ہے
وہ ہے عورت۔۔۔۔۔❤
♡︎♡︎
♡︎♡︎
حیا اور وفا جس عورت میں ہو۔۔۔۔۔❤
اس عورت سے بڑھ کر
کوئی عورت خوبصورت نہیں ہو سکھتی۔۔۔

Saad_Idrees
 

وقت منتیں کرتا رہا
گزار مجھے🙃

Saad_Idrees
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے ہیں
بہت سال لگے، سال بھی جوانی کے 🔥

Czn, s walima 😍
S  : Czn, s walima 😍 - 
At czn,s mehndi 😋🙊
S  : At czn,s mehndi 😋🙊 - 
Memes & Satire image
S  🔥 : Yad rakhen 😂😂😂 - 
کچھ لوگوں کو ہم اونچے پہاڑ سمجھ لیتے ہیں
درحقیقت وہ شاپر ہوتے ہیں۔ 🔥
S  : کچھ لوگوں کو ہم اونچے پہاڑ سمجھ لیتے ہیں درحقیقت وہ شاپر ہوتے ہیں۔ 🔥 - 
Saad_Idrees
 

Mola mola mera yaar milade 🥳🥳

Life Advice image
S  : Bilkul... -