"میں چپکے سے مر گیا,💔
نہ کوئی میت اٹھی, نہ کوئی جنازہ پڑھا"..!!🥀
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں
وہ لوگ ہی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے 💔
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے
جنازہ اپنی مرضی سے کندھے کب بدلتا ہے؟
🥺🥺😓😓
تمھیں پتہ ہے جب بات نہ ممکن پر آ کر رک جاتی ہے نہ
تب میرا رب فرماتا ہے
ان اللہ علی كل شئ قدیر
زندگی کے اس سفر میں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا
ہر کوئی چھوڑ جاتا ہے ایک گزری ہوئی رات کی طرح
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
💔
نہ قید میں لیتا ھے, نہ رہائی دیتا ھے.
اک شخص مجھے ہر جگہ دکھائی دیتا ھے.
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
جِس دِن تُمہارے ذِکر پر میری آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دِیا
، میں اُس دِن تُمہیں معاف کر دوں گا
فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی
میرا سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بدمزاج ہوں !
🔥🌚
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے
میں نے دیکھا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے
🖤
انتظار محبت میں تھک نہ جانا
ہم مانگ رہے ہیں تمھیں دعا قبول ہونے تک
❤
وہ مجھے پاگل بنا رہی تھی
اور میں اُسے دولہن بنانے کا سوچ رہا تھا۔۔
💔😓
اے خدا حشر میں بھی ساتھ رہیں
جن کو جن سے بہت محبت ہے
❤❤
کون آنکھوں میں چھپےکرب کو پڑھتا ہو گا۔۔۔۔۔۔
لوگ اتنے بھی ____سمجھدار کہاں ہوتے ہیں۔۔۔۔
نہ کرے پیار کوئی مجھ سے , تقاضہ نہ کرے
دے چکا، جو تھا میرے پاس، جسے دینا تھا
💕
اک ایسی آندھی مجھ میں بھی چلے
جو تیری یاد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے
خدا کرے کبھی کسی مرد کو محبت نہ ہو کیونکہ عورت تو بھول جاتی ہے لیکن مرد اندر سے مر جاتا ہے
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے
😥😥
مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی
پھر یوں ہوا کہ بخت میں سیاہی بکھر گئ
🥲😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain