Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

وہ جو کہتا تھا!
کہ کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
اب جو روتا ہے!!
تو چپ نہیں ہوتا۔۔۔
شاید کہ سیکھ گیا۔۔۔
وہ اصول محبت کے۔۔۔
ورنہ !
اپنے ٹوٹنے کا غم۔۔۔۔
کسے نہیں ہوتا۔۔۔

Saadi0900
 

وہ جو شامل تھا میری
دعاوں میں
بن مانگے کسی اور کو مل
گیا
🥲🥲🥲

Saadi0900
 

💕 سرِ خیال بھی تُو ہے ____، پسِ خیال بھی تُو _____❤
💕 تِیری مِثال کہاں ہے _____، کہ بے مِثال بھی تُو _____❤
💕 تِیری ہی ذات سے منسُوب ___ روز و شب میرے ____❤
💕 کہ میرا دِن، میرا لمحہ بھی ، ماہ و سال بھی تُو ____❤
🌹🥰

Saadi0900
 

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں

Saadi0900
 

ہمیشہ چار دیواری میں رہنے والی لڑکیوں کے عشق سے ڈرو انہوں نے دنیا نہیں دیکھی ہوتی وہ جسے چاہتی ہیں وہی ان کی دنیا ہوتی ہے !

Saadi0900
 

: کیسی اٹھتی ہے کسک وہی سمجھ سکتا ہے
جس نے دیکھا ہو محبت میں خسارا کر کے
تم سے کچھ اور تعلق تو نہیں اس کے سوا
طعنہ دیتے ہیں مجھے لوگ تمہارا کر کے
💞💞

Saadi0900
 

یہ تو طے ھے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ھے نہ دکھ ہوتا ھے
دوست___! یکطرفہ محبت ھے بڑی کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ھے نہ دکھ ہوتا ھے

Saadi0900
 

زبان کو معطر کیجیئے ، پڑھیئے... 🌺
اَللَّہُمَّ صّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وّعَلٰی آلِ مُحَمَّد ⁦🌺

Saadi0900
 

لفظ : پرفیکٹ
تشریح : حضرت محمدﷺ
💞💞💞💞

Saadi0900
 

" جِس دِن تُمہارے ذِکر پر میری آنکھوں نے بھیگنا چھوڑ دِیا
، میں اُس دِن تُمہیں معاف کر دوں گا ۔ " 💔🙂

Saadi0900
 

پیار زندہ رہا مَقتلوں میں مگر!!!
پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا!!!💔
حَد یہی ہے تو حَد سے گزر جاٸیں گے!!!
عِشق چاہے گا چپ چاپ مر جاٸیں گے!!!💔
👌💔💯

Saadi0900
 

چمچ جس برتن میں رہتا ہے اسے ہی خالی کر دیتا ہے
(اردو کہاوت)
گہری بات ہے گہرے لوگوں کو ہی سمجھ آئے گی

Saadi0900
 

روز محشر حساب ہوسن۔۔
تے سوہنے چہرے خراب ہوسن!!!
بے وفا دی منڈی لگسی ...
تے پہلے صف اچ جناب ہوسن...

Saadi0900
 

🍁 *جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کریں ، لازم نہیں جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو ، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں*
💕💕

Saadi0900
 

دیکھا جو دور حاضر میں محبت کے نتائج
شرمندہ ہو کر گلاب نے خود کشی کر لی

Saadi0900
 

نیند تو بچپن میں آتی تھی۔۔😌😴😴
اب تو بس شادی کے خواب آتے ہیں۔۔🙈🙈😜😁🤭🙊

Saadi0900
 

پورے دو گھنٹے میری بے عزتی کے بعد امی کہتی ہیں۔۔!!!😒😒😔😏
کہ میں نے تو اسکو کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے۔۔!!🥺🥺🤣🤣

Saadi0900
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں
کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی

Saadi0900
 

موت نے آ کر مجھے بچانا ہے۔۔۔۔۔
میری قبر کے کتبے پہ شکریہ لکھنا!!!🔥

Saadi0900
 

لڑکی کا دل جلدی کون جیتتا🤔
رومینٹک لڑکا😘
شرارتی لڑکا🤪
امیر لڑکا🚗 یا خوبصورت😇