Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤ۔❣️
♥️

Saadi0900
 

صاحب سنیے نئی زبان ملی ہے سو ایسا بولتے ہیں...
منافق مطلب پرست شروع میں میٹھا بولتے ہیں...

Saadi0900
 

ہم سب جھوٹ بول سکتے ہیں...مگر ہم خود جانتے ہیں...کہ ہم کیا ہیں..اور پھر جب کوئی آئینہ دکھا دے...تو ہم برداشت نہیں کر سکتے ہیں...

Saadi0900
 

ہم اس دور میں رہتے ہیں جہاں تعلق سے زیادہ مفاد کو عزیز رکھا جاتا ہے...

Saadi0900
 

میری ذندگی میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں...جو خود کو سچا اور مجھے جھوٹا ثابت کرنا چاہتے ہیں...

Saadi0900
 

جب مشکل وقت آتا ہے...تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں...لیکن یاد رکھیئے گا...کہ جن کو تلاش کرنا پڑے...وہ اپنے نہیں ہوتے...

Saadi0900
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے
💯🔥

Saadi0900
 

خامیاں سب میں ہوتی ہے
مگر نظر صرف دوسروں میں آتی ہیں ✌

Saadi0900
 

باتوں کی مٹھاس،
اندر کا بھید نہیں کھولتی،
مور کو دیکھ کر،
کون کہہ سکتا ہے کہ،
""""" یہ سانپ کھاتا ہوگا"""""💔

Saadi0900
 

نیاز مند ہیں کچھ خاص ہی تمہارے ہم
دعا سلام ہماری اگرچہ سب سے ہے ۔۔
🖤

Saadi0900
 

قصہ آج ختم کیجئے ۔۔۔🌹
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجئے،،⁦❤️⁩🙈🙊

Saadi0900
 

تمہارے چہرے کی جُھریوں سے لیکر
تمہارے نحیفُ البدن ہونے تک
سانسیں کم ہوں یا زیادہ مگر سچ یہی ہے
میں اپنی آخری سانس تک تم سے
فقط محبت کروں گا❤️

Saadi0900
 

دوستوں پانچ وقت نماز کی پابندی کریں
کل میں نے خواب میں خود کو جنت میں اکیلا گھومتے دیکھا ہے

Saadi0900
 

کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ انہیں ترک تعلق نہیں آتا انہیں نظر انداز کرنا نہیں آتا انہیں چھیننا نہیں آتا انہیں جیتنا نہیں آتا انہیں منافقت نہیں آتی وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر ان کو ان کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Saadi0900
 

مسکراہٹ آپ کے چہرے سے گہرے دکھ چھپا لیتی هے۔
لیکن
جو لوگ آپ سے محبت کرتے هیں وہ آپ کے چہرے کے آرپار دیکھ لیتے ہیں آپ کی مسکراہٹ حقیقی ھے یا پھر جھوٹی اور ایسے لوگ بہت قسمت والوں کو ملتے ھیں ۔

Saadi0900
 

*'نتھلی سے اوپر پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ_*
*_مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے_*❤️

Saadi0900
 

یار کو دیدہ خُمار سے اوجھل کر کے
مجھکو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے
یعنی ترتیبِ کرم کا بھی سلیقہ تھا اُسے
اُس نے پتھر بھی اُٹھایا مجھے پاگل کر کے

Saadi0900
 

.- کالا رنگ سرکار __ کچھ یوں بھی پسند ہے
ایک تو اس کے دل کا ہے __ دوسرا اس کے تِل کا ہے۔

Saadi0900
 

.- کالا رنگ سرکار __ کچھ یوں بھی پسند ہے
ایک تو اس کے دل کا ہے __ دوسرا اس کے تِل کا ہے۔

Saadi0900
 

*زندگی میــــں ایک نا ایک ہار ایسی ضرور ہوتی ہے ... جســــں کے بعد ... کچھ بھی جیتنے کو دل نہیـــــــــں چاہتا .......!!!*
💞 💞