*ہــــــــم اپنے جذبات کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیــــــــں ... لیکن ہــــــــم یہ بھول جاتے ہیــــــــں ... کہ ہماری آنکھیــــں بولتی ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
friendship 🌹🌺
یہ لڑکیاں جب تک اپنے راز اپنی سہیلی کو نہ بتا لیں ان کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہتا ہے 😂
کسی کو خاص کر کے بہت ہی عام کر دینا
کسی سے پہروں باتیں کر کہ صبح سے شام کر دینا
کسی کو بھولنا ایسے کہ جیسے جانتے نہ تھے
عجب ہے محبت کا یوں خود ہی انجام کر دینا
ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لینا تم۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم صرف "محبتوں" کی چھاؤں میں نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤
✍️ ررررررخ مصطفیٰ ووووہ کتاب ہے ۔ جو محبتوں کا نصاب ہے 💓
✍️ یہیی پیش نظر ررررہے میرے ۔ یہیی راااات دن میں پڑھا کروں 💓
غصے وِچ نہ آیا کر
ٹھنڈا کر کے کھایا کر
دن تیرے وی پھر جان گے
اینویں نہ گھبرایا کر
اپنے اندروں جھوٹ مُکا
سچ دا ڈھول وجایا کر
رُکھی سُکھی کھا کے توں
سجدے وچ ٹُر جایا کر
تُو آئے تو گٹهڑی میں تُجهے باندھ کے دے دُوں
دِل ، جان ، نظر ، سوچ اور یہ عشق وغیرہ،
Hello
ﻋﮑﺲ ﻋﮑﺲ، ﮔﻤﺎﮞ ﮔﻤﺎﮞ، ﺧﯿﺎﻝ سارے ﻣُﺴﺘﺮﺩ
ﺗﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﺎﺭﮮ ﻣُﺴﺘﺮﺩ
hello
ہر اِنسان میں خُوبی اور خامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا سا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خامی نظر آتی ہے...
اپنے جـــذبات کچــل کر دوســـروں کے جذبـــاتـــ کا احترام کرنا، یہ ہی تو وہ منـــزل ہے جہاں انســـانیت کی تکمیــل ہوتی ہـے
اچھے انسان کے ساتھ اچھے انسان رہو
لیکن برے کیلئے برے مت بنو
کیونکہ تم پانی سےخون صاف کر سکتے ہو
لیکن خون سے خون صاف نہیں کر سکتے
اپنوں کے ہوتے ہوئے بھی اگر انسان کو دکھ میں سہارا نا ملے تو اسے سوچنا چاہیے کہ وہ ایسے رشتوں پر فاتحہ پڑھے یا خود پہ
گھر میں اگر لائٹس خراب ہو جائیں تو گھر نہیں چھوڑا جاتا بلکہ لائٹس ٹھیک کی جاتی ہیں اسی طرح جب رشتوں میں خرابی آ جائے بگاڑ پیدا ہو جائے غلط فہمیاں آ جائیں تو رشتے نہیں چھوڑے جاتے بلکہ وہ غلط فہمیاں ٹھیک کی جاتی ہیں ناکہ رشتے ختم کیئے جائیں۔۔۔۔
تپتے صحرا کی مسافت سے ڈرے ہو تو سنو!!
میں ابھی اشک بہاؤں اسے جل تھل کردوں؟؟؟
میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟؟؟
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے؟ پاگل کردوں؟؟
تیرا پیار سی اک تسبیح ورگا
جند میری موتی وانگ پروئی
تیرے ھتھوں تاگا ٹٹیا
تےمیں موتی موتی ھوئی۔۔۔
تمھیں پتہ ہے " انت الحیاۃ" کا مطلب....؟
اس کا مطلب ہے" تم زندگی ہو میری"
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں.....؟
"سانس لینے کو"
نہیں.....،
" زندہ رہنے کو"
نہیں.....,
" تمہاری آ واز کو"
" تمہاری دید کو"
"تمہیں کہتے ہیں زندگی"
"تم ہو " انت الحیاۃ ♥️🥀
🥀🙂
کچھ
اور بھی
تم کو آتا ہے؟
جب
دیکھو
یاد آجاتے ہو!!! ❣️🥀.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain