Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

آج میں نے اسے اور اس نے مجھے
کچھ وقت بعد دیکھا تو چہرے سے نقاب
ہٹا لیا اور میں نے منہ پھیرنا
بہتر سمجھا...💔

Saadi0900
 

"کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے دوسروں کی
زندگیاں برباد کر دیتے ہیں!💔

Saadi0900
 

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں,,,,
(___ Saadi ___)
انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں,,, 💔😔

Saadi0900
 

دل کشادہ ہے میرا_____گاوں کے آنگن کی طرح
تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی تنگ گلیوں جیسی
*_

Saadi0900
 

تم بہت "دلنشیں" تھے مگر...
جب سے ہوۓ ہو کسی اور کے..
" زہر" لگتے ہو...!!!💔
*●══◄ Saadi ►══●*

Saadi0900
 

دیواروں کی مرمت کر کے تو دوبارہ ٹھیک کی جا سکتی ہے لیکن روح اور دل پہ لگی چوٹ کبھی بھی نہیں بھری جا سکتی

Saadi0900
 

ترستی آنکھیں ،، اداس چہرہ ،، نحیف لہجہ ،،
بغیر تیرے
بکھری زلفیں ،، لباس اجڑا ،، وجود خستہ ،،
بغیر تیرے

Saadi0900
 

تیری اوقات سے اونچا ہے____عشق میرا😍⁦❤️⁩
تو اپنے آپ کو____ میرے لائق نہ سمجھا کر😌🥀

Saadi0900
 

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ہوﺗﯽ ہے___ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺎﻻ ﻣﺎﻝ ﮬﻮﺗﺎ ہے___ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﻮﺑﺖ ﺁ ﺟﺎﺗﯽ ہے ' ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﻨﺪ ﺳﮑﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮتے 🍂

Saadi0900
 

۔۔عورت کو بااخلاق ہونا چاہیے۔۔۔
۔۔خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں۔۔۔💯

Saadi0900
 

مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے

کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا

Saadi0900
 

کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے
جب ہے برسات کسی اور کے آنگن کے لئے
اس کا کیچڑ بھی مرے گھر نہ اتارا جائے

Saadi0900
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂

Saadi0900
 

💓💓تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔💖💖

Saadi0900
 

💓💓تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔💖💖

Saadi0900
 

سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے
ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک ہے
.
جزبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے..

Saadi0900
 

ہمیں مسکرانا ہے اپنے لئے نہیں ان کے لئے جن کو ہماری مسکراہٹ اچھی لگتی ہے۔۔
اور جلانا ہے ان کو جو ہمیں روتا دیکھنا چاہتے ہیں یہی ان کی سزا ہے۔۔۔

Saadi0900
 

با وضو ہو کے روئیے صاحب۔۔۔۔۔۔؟؟
کیجئیے احترام۔۔۔۔ اداسی کا۔۔۔۔!!

Saadi0900
 

السلام علیکم🌸
اور جب ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار
کرنے والا تمہیں مل جائے تو کیا ضرورت
ہے تمہیں سہاروں کی۔۔!!

Saadi0900
 

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا؛؛؛