Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

نگاہِ عیب گیری سے جو دیکھا اہلِ عالم کو۔۔۔!!!
کوئی کافر کوئی فاسق کوئی زندیقِ اکبر تھا۔۔۔!!!!
مگر پھر احتسابِ نفس پہ جب دل ہوا مائل۔۔۔!!!
ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم ہم سے بہتر تھا۔۔۔!!!

Saadi0900
 

چڑھ جائے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتر تا ہی نہیں ۔۔۔
یہ عشق بھی ۔۔۔۔غریب کے قرض جیسا ہے ۔۔۔۔

Saadi0900
 

آج مل کر بھی ان سے نہ بات کی
ہائے مجبوریاں میرے حالات کی
ہم ان کو نصیر اپنا بنا ہی لیں گے
کوئی صورت تو نکلے ملاقات کی

Saadi0900
 

*گھر بیچ کر غریب کب تک بیاہے گا بیٹیاں۔۔*
*کب تک یہ جـہیـز یونہی کھائے گا بیٹیاں۔۔*
*ایسا ہی چلن سماج میں رہا تو ایک دن۔۔*
*پھــر سـے باپ زنــدہ دفنــائـے گا بیٹیاں ...*

Saadi0900
 

یہ عورت کا کرشمہ ہے تری وحشت کے پانی کو
بدن کی سیپ میں رکھ کر اسے انسان بناتی ہے !

Saadi0900
 

ادا قاتل, نگاہ قاتل, زباں قاتل, بیاں قاتل
کہاں جاؤں بتا قاتل, جہاں جاؤں وہاں قاتل🔥

Saadi0900
 

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا لگنے لگا ہے۔مگر لگے گا نہیں!!!!🔥🔥🔥

Saadi0900
 

پتہ ہے نعمت کیا ہے؟
مُحمدﷺ کا اُمتی ہونا 💞💞💞💞💞💞💞

Saadi0900
 

اپنوں کے کرم تھے،عناٸتیں تھیں اس قدر!
کہ ہم لوگ بے گناہ ہو کے بھی گناہگار ہوۓ
خطاکار اور تھے، جو بہت اچھا کھیلے!!!!!!!
ہم چپ رہے بس، اس لیۓ سزاوار ہوۓ 😭

Saadi0900
 

کبھی کسی نشہ کرنے والے کا ۔ نشہ ٹوٹتے دیکھا آپ نے ؟؟
میں نے دیکھا ہے ۔ ایک نشئی ۔ایک شخص کے ۔ جوتے صاف کر رہا تھا ۔ اور تڑپ رہا تھا ۔کہہ رہا تھا۔ ایک پڑی کے پیسے دے دیں ۔اسکو دیکھ کہ مجھے بہت رونا آیا۔۔
یہی حال ہوتا ہے ۔محبت میں ۔جب انسان ۔محبت کرنے والوں کا ۔ بدلتا رویہ دیکھتا ہے😢😢
چاہے وہ محبت ماں باپ کی ہو ۔چاہے بہن بھائیوں کی ۔ چاہے دوستوں کی ۔ چاہے محبوب کی۔
اس لیے خدارا ۔جگہ جگہ ۔اپنے پیچھے ایسے تڑپتے وجود ۔مت چھوڑئیے ..😔😢😢
اللہ سے ڈرو ..کسی کو محبت میں دھوکہ مت دو ۔اتنا محبت کا کھیل کھیلو جتنا اگلا برداشت کر سکے ۔۔کسی کی
آہ مت لیجئیے ۔۔۔!!!
✍️-" میں نے کبھی نہیں چاھا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے اسلئیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا، کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں.🥀

Saadi0900
 

ہمارا معاشرہ اس پستی پر پہنچ چکا ہے کہ عورت کو پھنسانے کے لیے ہر وقت تیار ہے لیکن بسانے کو کوئی تیار نہیں..... اگر مزے لینے ہیں ٹائم پاس کرنا ہے تو اپنی عمر سے 10 پندرہ سال بڑی ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا کنواری ہو تو بہت اچھا ہے شادی شدہ مل جائے تو سونے پہ سہاگہ اگر طلاق یافتہ ہو تو کیا ہی کہنے لیکن اگر انہیں میں سے کسی ایک کے ساتھ گھر بسانا ہو تو زمین سے آسمان تک بہانوں کی ایک لمبی فہرست بن جائے گی.
کبھی کبھی میں سوچتاہوں کہ آخر اس پر افسوس کرنے کے سوا اور کیا کیا جا سکتا ہے؟😔🙏🙏😢
🍁🖤

Saadi0900
 

جا محبت! تجھے بھی محبت ہو
بنی پھرتی ہے۔۔ چودھرانی تُو🥀

Saadi0900
 

مخاطب وہ اپنی سہیلیوں سے تھی اور سنا رہی تھی مجھے کہ "پتا نہیں کہاں کہاں سے آ جاتے ہیں یہ بن بلائے لوگ"
🔥

Saadi0900
 

مُجھ سے دامن نا چُھڑا مُجھ کو بچا کر رکھ لے
مُجھ سے اک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ھے۔

Saadi0900
 

رخصت ہوا تو __ آنکھ ملا کر نہیں گیا....
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا......
وہ یوں گیا کہ _____ باد صبا یاد آ گئی....
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا......
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا....
جاتے ہوئے چراغ ___ بجھا کر نہیں گیا.....
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں....
دیوار راستے میں __ بنا کر نہیں گیا......
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط....
وہ اپنے نقش پا تو _______ مٹا کر نہیں گیا.....
گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی....
لگتا ہے یوں کہ جیسے ___ وہ آ کر نہیں گیا.....
تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد...
جب تک وہ پتیوں کو ________ جدا کر نہیں گیا....
رہنے دیا نہ اس نے ____ کسی کام کا مجھے...
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا....

Saadi0900
 

/😘.   نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
         صاحب!💔
       😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔

Saadi0900
 

حسرت ہی رہی کوئی مذہب بھی پڑھاتا
جس نے بھی پڑھایا مسلک ہی پڑھایا

Saadi0900
 

وہ جوانی ہی کيا جس کی کوئ کہانی نہ ہو۰۰۰! ✨💸

Saadi0900
 

اور جنہوں نے مکرنا ہو وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں
💯✌🏼😒

Saadi0900
 

عشق کے حادثات اکثر جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں 💔🥀