Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

صرف انسان ہونا کافی نہیں ہے انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے۔

Saadi0900
 

میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے
میرے ہونٹوں پہ______ تیرے نام کے چھالے ہیں

Saadi0900
 

جب قسمت میں چپیڑیں لکھی ہوئی ہوں تو بندہ جنگی جہاز پہ آکر بھی کھا لیتا ہے،، 🤣😅
باواجی!! فروری✌🏽

Saadi0900
 

تیرے دن اچھے ہیں...
سو ہم سے کنارہ کر لے...!
ہم برے لوگ ہیں.
برے وقت میں کام آتے ہیں...!!

Saadi0900
 

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ۔۔
یہ ہو سکے گا تجھ سے ؟ کوئی اور بات کر....

Saadi0900
 

مکان تو ایک بھی اچھا نہیں تھا اس گلی میں
لیکن ایک دروازہ ہمیشہ اچھا لگتا تھا........🔥🔥
💞💞

Saadi0900
 

چین کے ایک بزنس مین کا کہنا ہے میں نے بچوں کے چہرے میں خوشی کے آثار دیکھے اور کار کے اوپر چڑھ کر جمپ لگا لگا کر کھیلنے کی اجازت دے دی، اور بچے اتنے خوش تھے کہ میں بیان نہیں کر سکتا۔
حالانکہ نہ تو بچے میرے تھے نہ ہی گاڑی !!

Saadi0900
 

ﻭﮦ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺍﮐﻠﻮﺗﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟـﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ تمہارے ﺑﺎﭖ ﻧـﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮨـﮯ؟
😔😔

Saadi0900
 

آگے بچھی پڑی رہیں اُس کے بدن کی نعمتیں
اُس نے بہت کہا مگر میں نے اُسے چکھا نہیں

Saadi0900
 

جن لوگوں سے ہمیں بہت محبت ھو ان سے کبھی نفرت نہیں ھو سکتی ...
پتہ ہے کیوں ؟؟؟
جب یہ بہت عزیز لوگ دھوکہ دیتے ہیں تو پھر یہ دل سے نکل جاتے ہیں اور یوں نکلتے کہ دل انکے لئے کوئی جذبہ رکھنا پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔ محبت ، نفرت ، عزت ، احترام کچھ بھی نہیں !
~●~

Saadi0900
 

کچھ روز میرا فون اگر بند رہے تو
کر کر کے مجھے یاد ،برا حال نہ کرنا
سمجھاتی رہی مجھ کو یہی دیر تلک بات
جب تک میں تمھیں خود نہ کروں،کال نہ کرنا

Saadi0900
 

زلف ہوتی ہے___ماہ جبینوں کی
عام لڑکیوں کے تو بال ہوتے ہیں

Saadi0900
 

زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے

Saadi0900
 

ایسا کوئی بھی شخص تو دل کا مکیں نہ ہو
جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو ___، چاہے حسیں نہ ہو

Saadi0900
 

ایک قانون بنایا ہے سو خوش رہتا ہوں
جو بھی وعدوں سے مکر جائے ، مکرنے دینا
دل محلہ ہے ، کوئی آئے ، گزر جائے ، رہے
اس محلے کوئی کچھ بھی کرے ، کرنے دینا

Saadi0900
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اٗدھر لگا لیتے ہیں ..!!!!

Saadi0900
 

مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں
ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتا تو نہیں 🔥

Saadi0900
 

سلسلے جــو وفــا کــے رکھتــے ہیــں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حــوصلـے انتـہاء کـے رکھتـے ہیـں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہـم کبھـی بــد دعــاء نہیــں دیتــے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہـم سلیقـے دعــاء کـے رکھتـے ہیــں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💞💞💞💞💞💞💞💞

Saadi0900
 

*ٹھیک ہے ، بیٹھے رہو ، راہ تکو ، مر جاؤ۔۔*
*وعدہءِ یار ہے __ سچا تو لگے گا تم کو..!!*
.
🌹🍂🌹

Saadi0900
 

*وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہے
*جس کا دیدار مومن کی معراج ہے
*زندگی میں خدا ہر مسلمان کو*
*وہ مدینہ دکھادے تو کیا بات *
*آمین