استاد
شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😄🤣😄🤣
*🌴"آج کاپیغام"🌴*
بہترین دوست وہ ہے جو آپ کی کامیابی کے وقت کہے "یہ میرا دوست ہے" اور جب آپ مصیبت میں ہوں تو وہ کہے "میں اس کا دوست ہوں" عصر حاضر میں مخلص دوست کا ملنا بھی نعمت عظمیٰ سے کم نہیں۔
کبھی سوچا نہ تھا 🤔
کہ اتنا سوچیں گے تمہیں😒






لفظوں کی تلخیاں ۔۔۔۔۔ میری وضاحتوں کے قابل نہیں۔۔۔!!!
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے۔۔۔!!!
زندگی میں کچھ لوگوں کو دفع🖤 کرنے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے...📒
کہ زندگی کتنی خوبصورت تھی.
🥰
یقین کر کے تیرے "کن" پہ مولا❤
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں😍



کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔
ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب مل جاتا ہے__💔😊🥀
😔😔
انکار جیسی لذّت، اِقرار میں کہاں ہے
بڑھتا ہے عشق ٫٫سعدی،، اٌن کی نہیں نہیں سے
نہیں ہے رابطہ ، لیکن صدقہ دیتا ہوں...
مجھے پتہ ہے وہ اکثر بیمار رہتی ہے ....
❤
میں روز اس کو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے
ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مول لے؟
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے
ملک سعدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain