Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

ہم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
اداس 💔

Saadi0900
 

"اب وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنے آپ کو اپنے آپ تک ہی محدود رکھو"!
اداس 💔

Saadi0900
 

کبھی پتھروں پر پھول کھل جاتے ہیں
کبھی اجنبی اپنے بن جاتے ہیں
کبھی لاشوں کو کفن تک نہیں ملتا
کبھی لاشوں پر تاج محل بن جاتے ہے

Saadi0900
 

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ہے
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے

Social media post
S  : Post by Saadi 😉 - 
Saadi0900
 

ذرا دیکھنا دروازے پہ کوئی کچھ دینے آیا ہے!!!!!!
چائے ہو تو لے لینا.... عشق ہو تو رفع دفع کرنا!!!🙈🙊🙊🙈😃

Saadi0900
 

مرشد ہم گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے
مرشد ہم لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں

Saadi0900
 

رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دل
میں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل
سمجھے کون کس سے کہوں راز ہائے دل
دل ہی سے کہہ رہا ہوں ماجرائے دل

Saadi0900
 

_🌷❣️ نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی" لیکن گناہ کر کے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ھوتا ہے،❣️🌷_

Saadi0900
 

♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️
*⁦❣️⁩اصــــــــلاحی باتیں❣️*
*اُمید دینے والے بنیں...!*
*آپ کے پاس سے جو اُٹھے آپ سے اُمید لے کر اُٹھے اور مسکراہٹ لے کر جائے...!*
*خوش رہیـں، خوشیاں بانٹیں...!*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞

Saadi0900
 

اب ملا تو پوچھوں گا اس کی حسین آنکھوں سے
کسے آباد کیا ہے مجھے برباد کرنے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔

Saadi0900
 

عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔...

Saadi0900
 

جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو۔
تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو۔۔۔

Saadi0900
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁

Saadi0900
 

پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے کس کی یاد آ رہی ہے؟ نئے گانے سنو تو کہتی ہے "تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
😂🙈😜😅😛🤪🤣😝😋😍

Saadi0900
 

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی
😃😃😃😃😃😃😃😃😃
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپایر تھا
کھنے لگا۔۔۔۔😍😍
"نو بال"
😥😥😥😥😥😥😥😥😥

Saadi0900
 

شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅

Saadi0900
 

ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں☺
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے______
جب ہم دمادم میں قدم رکھتے ہیں...💖😁😀😄😃👉🏻👉🏻

Saadi0900
 

رشتے دار وہ دور بین ہے جو آپ کی اچھائ پہ نہیں بلکہ کرتوتوں پہ فوکس کرتے ہیں 😂😂😂

Saadi0900
 

جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے.
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
مذاق بھی نہیں کرتے ۔;;;;;;;🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😳😳😳