Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Saadi0900
 

شادی کی پہلی رات آپکا ہمسفر کہے کہ میں کسی اور سے پیار کرتی یا کرتا ہوں
کیا کرو گے

Saadi0900
 

آپ کا بہن بھائیوں میں کون سا نمبر ہے...؟؟؟
1: عقل مند 2 معصوم 3 شریف
4 ضدی 5 ٹھرکی. 6 لڑاکو
7 مزاحیہ. 8 خوبصورت. 9 شرارتی
Mine: 5🙈
اور آپ۔؟

Saadi0900
 

سنوکوجی
نادل میں آتاہوں😊
نادماغ میں آتا ہوں😒😍
ہاں اگر چاۓ پلاٶ تو ابھی دوڑ🏃 کے آتا ہوں🙈😂

Saadi0900
 

کوئی مجبوری نہیں ہوتی صاحب
لوگ بہت ڈهیٹ ہیں اس لیے
کمنٹس نہیں کرتے 😏🙄
🙄🙆♀️🙆♀️

Lrkiyan bi jawab Dy skti hyn 😘
S  : Lrkiyan bi jawab Dy skti hyn 😘 - 
Mujy Bht Lagti 😌
Ap Dasso 
😳
S  : Mujy Bht Lagti 😌 Ap Dasso 😳 - 
Saadi0900
 

محفل میں چل رہی تھی ہمارے قتل کی تیاری😯🤭
ہم آئے تو کہنے لگے بڑی لمبی عمر ہے تمہاری🤣🤣🤣😏

Funny joke
S  : ہمارا چھوڑیئے ہم تو ڈھیٹ ہیں!🤭🙈🙈 آپ سنائیے، آپ ٹھیک ہیں...؟😂😂😂 - 
Saadi0900
 

میرے تو سر میں درد ہے
آپ
جاگ کیوں رہے ہیں؟؟؟

Saadi0900
 

ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں۔
🖤درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نه ہو.
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں.بے بسی مار دیتی ہے ورنہ
جینا تو ہر شخص چاہتا ہے...!!ہم رویوں سے آشنا لوگ ہیں
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے

Asslamo alikum...
S  : Asslamo alikum... - 
Btaao sab
S  : Btaao sab - 
یہ تُہمت سگریٹ پر ہی کیوں..
عشق بھی تو مُضرِ صحت ھے!!😥
S  : یہ تُہمت سگریٹ پر ہی کیوں.. عشق بھی تو مُضرِ صحت ھے!!😥 - 
میری اس پوسٹ سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں.
S  : میری اس پوسٹ سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں. - 
پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔اس جملے کو پورا کریں
S  : پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔اس جملے کو پورا کریں - 
Funny joke
S  : تمام احباب سے چائے پر ایک ایک شعر کی ریکوسٹ😄🌺 - 
Saadi0900
 

ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے...
دولت کی چمک دیکھ کےعزت نہیں کرتے...

Saadi0900
 

Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸
Juma Mubarak
🌺🌹🌸

Saadi0900
 

!!! ﮐﺒﮭــــــﯽ ﭘــــــﮍﮪ ﺗﻮ ﺳﮩــــــﯽ ﻣﯿــــــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭــــــﻮﮞ ﮐﻮ !!!
!!! ﯾﮩــــــﺎﮞ ﺩﺭﯾــــــﺎ ﺑﮩﺘــــــﺎ ﮨﮯ ﺗﯿــــــﺮﯼ ﻣﺤﺒــــــﺖ ﮐﺎ !!
اللہ حافظ

Social media post
S  : Post by Saadi -