اسے کہنا...!! مکمل کچھ نہیں ہوتا ملنا بھی نا مکمل ہے جدائی بھی ادھوری ہے یہاں اک موت پوری ہے....! اسےکہنا!! اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے بہت نقصان کرتی ہے....! اسے کہنا..!! بساط عشق میں جب مات ہوتی ہے دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے مکمل بس___خدا کی ذات ہوتی ہے💕
مجھے وہ خواب مت دینا حقیقت جس کی وحشت ہو وہ درد کبھی مت دینا کہ جس میں بس اذیت ہو مجھے وہ نیند مت دینا جسے اڑنے کی عادت ہو میرے بارے جب بھی سوچو نظر خاص رکھنا تم مجھے تم سے محبت ہے اس بات کا پاس رکھنا تم😍😘🙈💕