Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* 
.  
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥
S  : *وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!* . *گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥 - 
ان کے آنے کی __ آس میں سعدی ۔۔ 
راستے رات بھر  ____ نہیں سوتے
S  : ان کے آنے کی __ آس میں سعدی ۔۔ راستے رات بھر ____ نہیں سوتے - 
Saadi0900
 

جو چائے☕ کو منہ لگانے کے عادی ہو جائیں😉
وہ لوگ ایروں گیروں کو منہ نہیں لگاتے ✌️😜

Saadi0900
 

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں...!!
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے..!!

Saadi0900
 

کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں
طے ہو سکا نہ ایک بھی زینہ تیرے بغیر
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کتنا بڑا عذاب ہے جینا تیرے بغیر۔۔!!!

Saadi0900
 

اے خدا حشر میں بھی ساتھ رہیں
جن کو جن سے بہت محبت ہے۔❤️

Saadi0900
 

زندگی میں کبھی انجینئر کی بددعا نہ لینا
یہ پڑھے لکھے فقیر ہوتے ہیں 🙅♀🙏👀😜

Riddles & Puzzles image
S  : چیلینج 🧐🧐 - 
Jokes image
S  : Mery pas vivo s1 pro - 
Riddles & Puzzles image
S  : Zaheen ho to btaao - 
Saadi0900
 

جہاں یہ دکھ کہ وبا کھا رہی ہے لوگوں کو
وہاں خوشی ھے کوٸی تجھ کو چھو سکے گا نہیں.

Social media post
S  : Post by Saadi - 
Saadi0900
 

قیمتی چیز محبت تھی سو برباد ہوئی
پاس اب کچھ بھی نہیں یار بچانے کے لیے

اس بار غصے میں نیا طریقہ آزمائیں گے..
 ہم چاۓ بنائیں گے اور تمہیں پلائیں گے
S  : اس بار غصے میں نیا طریقہ آزمائیں گے.. ہم چاۓ بنائیں گے اور تمہیں پلائیں گے - 
Saadi0900
 

.
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے...
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں...

Jokes image
S  : Chalo btaao - 
Beautiful Nature image
S  : مدینہ پاک کی کھجور امبر ۔۔حضور ﷺ کا پسندیدہ پھل ۔۔ - 
تصویر کو عنوان دیں
S  : تصویر کو عنوان دیں - 
Social media post
S  : Post by Saadi - 
Saadi0900
 

کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " آپی بولا کرو"۔۔😣😣
😜😂😂😂