Damadam.pk
Saadi0900's posts | Damadam

Saadi0900's posts:

Jo psand Hy wo utha lo
S  : Jo psand Hy wo utha lo - 
Saadi0900
 

ایک رضائی میں دو والوں کے علاوہ سب کو گڈ مارننگ 😕😕😕

Saadi0900
 

بیوی نے شرمائے ہوئے اپنے شوہر
سے کہا۔
آپ ذرا بھی رومینٹک نہیں ہے۔
امبر کا شوہر اسے میرا چاند اور میرا
تارا کہہ کر بلاتا ہے۔“
شوہر نے جواب دیا۔
وہ ماہر فلکیات ہے اور تم تو جانتی
ہو کہ میں جانوروں کا ڈاکٹر ہوں😂

Ap kaha se ho
S  : Ap kaha se ho - 
Social media post
S  : Post by Saadi 😉😉 - 
Saadi0900
 

کوئی آواز ھی نہیں دیتا
کس کی آواز پر کہوں__آیا

Social media post
S  : Post by Saadi - 
G btaayn sab
S  : G btaayn sab - 
Koi bta skta Hy k wo konsa rishta Hy ??
S  : Koi bta skta Hy k wo konsa rishta Hy ?? - 
Saadi0900
 

بہت بد لحاظ سا لڑکا ھوں
بہت کم لوگوں کو راس آتا ھوں
🔥🔥🔥😍

Saadi0900
 

حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ🍂
میں خواب بڑے دلنشیں رکھتا ہوں😊

Funny joke
S  : حضرت پیر دلہن والی سرکار صاحب 😂😂😝 اب یہ کیا نیا ڈرامہ ہے - 
لڑکیوں کے نین نقش اچھے ہونے چاہۓ رنگ تو وہ گورا کر ہی لیتی ہے🙈
S  : لڑکیوں کے نین نقش اچھے ہونے چاہۓ رنگ تو وہ گورا کر ہی لیتی ہے🙈 - 
Saadi0900
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے😍

Wesy Hy to sach
S  : Wesy Hy to sach - 
اے عشق جنت نصیب نہ ھوگی تجھے,,,بڑے معصوم لوگوں کوبربادکیاھےتونے،؟💞🌹
S  : اے عشق جنت نصیب نہ ھوگی تجھے,,,بڑے معصوم لوگوں کوبربادکیاھےتونے،؟💞🌹 - 
Saadi0900
 

وہ دیکھتی رہے گی تو مسکان بنی رہے گی
ہماری خوشیوں کا دارومدار اس پہ ہے♥

Saadi0900
 

"عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے ۔دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہے جب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے🔥

بتائیں ہاں ذرا کہ کیا پک رہا ہے
S  : بتائیں ہاں ذرا کہ کیا پک رہا ہے - 
Social media post
S  : Post by Saadi -