یہ تو شکر ھے شوہر خوبصورت ھوتے ہیں😛
ورنہ میاں بیوی دونوں کا بیوٹی پارلر کا خرچہ کتنا زیادہ ھوتا😂😂
لوہے پہ لگا زنگ بھی اِک دَرسِ فنا ہے
پانی ہے بہت نرم مگر جیت رہا ہے
سکوں دینگے ہمارے شعر پڑھنا،
اگر ہو جائے کچھ مثلاً "محبت "
❤️
وہ لڑکی سامنے آئے
جس نے آج تک کسی لڑکے سے بیلنس نہیں مانگا
Dp
دیکھنی ہے🤣
ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا💑
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں🙂🔥
آپ کے موبائل کا
lock
کونسا ھے؟
1-Swipe.🌝👌
2-Pattren.🤭👌
3-Pin.🙅👌
4-Password 🧐👌
5-Fingerprint🙅
6.Face lock😀
Me 5🙅
Hey there! I am using WhatsApp.
💞 محسوس ہو رہی ہے ہواوں 💞 میں اس کی خوشبو
💞 لگتا ہے میری یاد میں وہ 💞 سانس لے رہا ہے 💞